Election day banner
Home تجارتی خبریں

تجارتی خبریں

Business News

Engro Corporation
کراچی۔ 25 اپریل (اے پی پی):اینگرو کارپوریشن کی آمدنی میں 45فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق اینگرو کارپوریشن نے 31مارچ2024 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کااعلان کردیا ہے۔ موثر آپریشنز سے اینگروکارپوریشن کی آمدنی گزشتہ سال کے72.1ارب روپے کے مقابلے...
State Bank
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے...
TDAP
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ فائن فوڈ آسٹریلیا ‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 17مئی ہے ۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق 4...
Cotton garments
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ جبکہ سوتی دھاگہ کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں سوتی ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو...
All Pakistan Auto Manufacturers Association
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان اٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ملک میں...
Imports of mobile phones
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 121 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے...
LNG
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں سالانہ بنیادوں پر دو فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ایل این جی...
Facebook
سان فرانسسکو۔25اپریل (اے پی پی):سوشل میڈیا سروس فیس بک کی پیرئنٹ کمپنی ’’میٹا ‘‘نے کہا کہ رواں سال پہلی سہ ماہی( جنوری تا مارچ) کے دوران اس کی آمدنی 36.5 ارب ڈالر رہی جو 2023 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہے، خالص منافع12.4 ارب ڈالر...
Retail price of cement
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 18 اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت...
Trade Development Authority Pakistan
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اپریل ہے ۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق 4 روزہ نمائش...

تازہ خبریں