Election day banner
Home تقریبات یوم آ زادی

تقریبات یوم آ زادی

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) چین کے خود مختار علاقہ ہانگ کانگ میں یومِ آزادی پاکستان کے حوالہ سے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہانگ کانگ میں پاکستان کے قونصل جنرل عبدالقادر میمن نے قومی پرچم لہرایا۔ پاکستان کلب میں منعقدہ تقریب...
لاہور۔3 اگست (اے پی پی )جشن آزادی کی مناسبت سے لاہور کالج فار وےمن ےونےورسٹی میں تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات سے طالبات نے شرکت کی، شعبہ اردو کے زیر اہتمام تقریب کی مہمان خصوصی لاہور کالج فار وےمن ےونےورسٹی کی سابق رجسٹرارپروفیسر رفعت ثقلین...
پنڈی بھٹیاں۔14 اگست (اے پی پی )پنڈی بھٹیاں میںجشن آزادی قومی جو ش وجذبے سے منایا گیا اور رنگا رنگ تقاریب منعقد کی گئیں۔ تحصیل کمپلیکس پنڈی بھٹیاں میں جشن آزادی پاکستان کی تقریبات منعقد ہوئی جہاں پرچم کشائی اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیا ں جویریہ مقبول رندھاوا نے کی...
بیجنگ ۔ 14اگست (اے پی پی) پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر پیر کو بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک...
اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی ویٹ لیفٹنگ مقابلے 14 اگست کو ہونگے۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ترجمان محمد راشد ملک نے بتایا کہ تمام متعلقہ ایسوسی ایشنوں کو اس سلسلہ میں ہدایت کر دی گئی ہے کہ...
اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں نظریہ پاکستان پاکستان ٹرسٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام 14 اگست کو ایوان قائد، فاطمہ جناح پارک میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ نظریہ پاکستان کونسل کی جانب سے جاری...
لاہور۔14 اگست (اے پی پی )شیخ زاید ہسپتال لاہور میں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر شیخ زاید ہسپتال ڈاکٹر اکبر حسین اور ڈپٹی ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم کھچی نے سبز ہلالی پرچم لہرایا جبکہ...
فیصل آباد۔7 اگست (اے پی پی ) محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے پیر 14اگست کے روز یوم آزادی پاکستان کے موقع پر صوبہ بھر کی تمام مساجد میں قرآن خوانی کی خصوصی محافل کے انعقاد کا اعلان کیا ہے”روف ہے۔ار کررہے ہیں۔سرگودھا یونیورسٹی یومِ آزادی بھرپور طریقے سے...
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) پاکستان قومی یکجہتی کونسل کی جانب سے ہفتہ جشن آزادی پاکستان کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔ جمعرات کو تقریبات کے سلسلہ میں اسلام آباد ماڈل کالج پوسٹ گریجویٹ مارگلہ ایف سیون فور میں قومی ملی نغموں کے مقابلے کا...
وہاڑی۔12 اگست (اے پی پی ) وہاڑی پولیس کی جا نب سے 70ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں شہداءپولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک نے کی۔ فلیگ مارچ کاآغاز ڈی پی او...

تازہ خبریں