Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ماسکو ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگی لاروف نے کہا ہے کہ شام کے ادلب شہر میں شدت پسند عسکری گروپوں کے خلاف فوجی کارروائی سے قبل وہاں سے شہریوں کے پر امن انخلاء کے لیے بات چیت جاری ہے۔روس کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے...
واشنگٹن ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ شمالی شامی صوبے ادلب پر بشارالاسد کی فورسز کی چڑھائی پر نگاہ رکھے ہوئے ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میںمائیک پومپیو نے کہا کہ اگر شامی حکومت نے...
سرینگر ۔31 اگست(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے حاجن اور کولگام اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوںکو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر ی نوجوان بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے اپنی جانوں...
سرینگر ۔31 اگست(اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کشمیریوںکی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو بھارتی حکومت اور اس کی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال اور ظلم و تشدد کے ذریعے دبانے...
ٹوکیو۔31 اگست(اے پی پی)جاپانی الیکٹرانک ساز کمپنی پینا سونک نے اپنا یورپین ہیڈکوارٹر لندن سے ہالینڈ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیناسونک کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا یورپین ہیڈ کوارٹر ہالینڈ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پیناسونک رواں سال اکتوبر میں...
ہیلسنکی ۔ 31 اگست(اے پی پی)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس کے باہمی تعلقات میں یہ حقیقت پسندی سے کام لینے کا وقت ہے۔ انہوں نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ سردجنگ کے خاتمے کے بعد روس کے ساتھ استوار کیے گئے...
ویانا ۔ 31 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے جوہری سرگرمیوں کے نگران ادارے اپنی جاری ہونے والی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران 2015ءمیں عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنی جوہری سرگرمیوں سے متعلق طے پانے والے معاہدے کی پابندیوں کے اندر رہتے ہوئے کام کر...
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) برطانوی شہزادی ڈیانا کو ہم سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔ اپنی خوبصورتی کے لئے پریوں کی شہزادی کا خطاب پانے والی ڈیانا لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں، فلاحی کاموں کے سلسلے میں انہوں نے پاکستان کا دورہ...
نیو یارک۔ 31 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے شام کے لیے مقرر خصوصی مندوب اشٹیفان ڈے مستورا نے کہا ہے کہ ادلب میں دس ہزار دہشت گردوں کی موجودگی کی بنیاد پر شام کی فوج کے حملے کو جائز نہیں قرار دیا جا سکتا۔ انہوں نے یہ...
واشنگٹن ۔ 31 اگست (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او ) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تجارتی تنظیم کا امریکا کے ساتھ رویہ بہتر نہ ہوا تو امریکا اس تنظیم سے علیحدگی اختیار کر لے گا ۔...

تازہ خبریں