Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

برسلز۔ 23 فروری (اے پی پی) مغربی افریقہ کے علاقے ساحل میں عسکریت پسندوں کیخلاف جاری فوجی آپریشن کے لیے مالی امداد فراہم کرنے کے لیے ایک ڈونرز کانفرنس منعقد کی جا ئے گی۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق اس کانفرنس میں امریکا، جاپان اور ناروے سمیت 50 ملکوں...
دمشق ۔ 23 فروری (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے نے روسیا الیوم کی رپورٹ کا حوالہ...
لندن ۔ 23 فروری (اے پی پی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ کا حوالہ دیتے...
استنبول۔ 23 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی بیک وقت 4 دہشت گرد تنظیوں کے خلاف نبرد آزما دنیا کا واحد ملک ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق قصرِ چنکایہ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں...
Director General IAEA
لندن ۔ 23 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کا جوہری توانائی کا ادارہ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ 2015 ءکے بین الاقوامی معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایران اپنے جوہری پروگرام کو محدود کر رہا ہے جس کا مقصد نیوکلیئر ہتھیار تشکیل دینے کے کام کو...
Israeli Prime Minister
مقبوضہ بیت المقدس ۔ 23 فروری (اے پی پی) اسرائیلی ٹیلی ویژن نیوز سروے کے مطابق 50 فیصد اسرائیلی شہریوں نے کہا ہےکہ وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو کو بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے استعفی دینا چاہئے۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو کو بدعنوانی...
برلن ۔ 22 فروری (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مقدونیہ کے نام سے متعلق اس کے اور یونان کے مابین پایا جانے والا تنازعہ اپنے حل کے کافی قریب پہنچ چکا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انجیلامرکل نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے...
واشنگٹن ۔ 22 فروری (اے پی پی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق دنیا بھر میں نفرت بھری سیاست میں واضح اضافہ ہوا ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی نے اپنی ایک سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر پریشان کن ریاستی رویوں...
اقوام متحدہ۔ 22 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابقاقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے نیو یارک میں اقوام...
سرینگر۔ 22 فروری (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیںمشترکہ حریت قیادت نے کہاہے کہ جدوجہد آزادی کشمیر ایک عوامی تحریک ہے اورقابض انتظامیہ ظالمانہ اقدامات کے ذریعے کشمیریوں کو اپنی آزادی اور مزاحمت کی جدوجہد جاری رکھنے سے روک نہیں سکتی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر...

تازہ خبریں