Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

تہران ۔ 11 جنوری (اے پی پی) ایران کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل محمد حسین باقری نے کہا کہ امریکا کی ایران دشمنی ختم ہونے والی نہیں ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنرل محمد حسین باقری نے کہا کہ امام خمینی نے امریکا کو شیطان بزرگ قرار...
بیجنگ ۔ 12 فروری (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے روسی مسافر طیارے کے حادثہ میں 71 افراد کی موت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ روسی صدر ولادی میر پوٹن کے نام تعزیتی پیغام میں انہوں نے اپنی اور چینی عوام کی طرف...
برلن ۔ 22 فروری (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مقدونیہ کے نام سے متعلق اس کے اور یونان کے مابین پایا جانے والا تنازعہ اپنے حل کے کافی قریب پہنچ چکا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انجیلامرکل نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے...
سرینگر ۔ 7 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کو سرینگر کے علاقے نگین میں اس وقت گرفتار کیا گیا اور وہ گھر میں...
انقرہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ نیٹو نے شام میں انسداد دہشت گردی کے معاملے میں کوئی مدد نہیں دی حتی اس نے رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے نیٹو سے مخاطب...
ریاض ۔ 12 مارچ (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بین الاقوامی سالانہ کتاب میلے کا افتتاح کل (بدھ) کو کریں گے۔ سعودی اخبار کے مطابق کتاب میلے میں 500 سے زائدعرب و دیگر ممالک کے بپلشرشرکت کر رہے ہیں۔ میلے کے منتظمین کا کہنا...
پیرس۔17 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ یورو زون کو مستحکم بنانے کے لیے اس میں اصلاحات ضروری ہیں۔ انہوں نے جمعے کے دن پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے ملاقات کے بعد کہا کہ اگر یورپی ممالک متحد رہیں تو وہ...
سری نگر ۔ 19 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے مسئلہ کشمیر بارے میں بھارتی لیڈروں کے حالیہ بیانات کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور تاریخی حقائق کے منافی قرار دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری...
واشنگٹن ۔ 23 مارچ (اے پی پی) امریکی وزیر توانائی ریک پیری نے کہا ہے کہ پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنے میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر توانائی نے کہا کہ امریکا کو چاہئے...
واشنگٹن ۔ 25 مارچ (اے پی پی) سعودی عربولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لوگارڈ نے ملاقات کی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابقبوسٹن روانہ ہونے سے پہلے واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں محمد بن سلمان اور کرسٹین لوگارڈ...

تازہ خبریں