Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

کولالمپور۔ 06جنوری (اے پی پی) ملائیشیا کی حکومت نے ساڑھے تین برس قبل لاپتہ ہو جانے والی پرواز کی تلاش کا نیا سلسلہ شروع کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے ۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا، چین اور آسٹریلیا کی حکومتوں نے ایک ہزار دنوں تک...
ریاض۔ 06جنوری (اے پی پی)سعودی عرب کی حکومت نے قومی تیل کمپنی آرامکو کے ڈھانچے میں تبدیلی اور اس کےکچھ حصص پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری جریدے ام القریٰ کے مطابق کمپنی کے 60 ارب ریال کے منافع کی مکمل ادائیگی کی جا چکی ہے۔کمپنی کو 11...
صنعائ۔ 5 جنوری (اے پی پی) یمن کی فوج نے جنوبی ساحلی شہر الحدیدہ میں حیس ڈائریکٹوریٹ کے اطراف میں کئی اہم علاقوں پر اپنا کنٹرول مضبوط کر لیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج کو حیس کے اطراف میں پیش قدمی کے دوران مقامی مزاحمتی ملیشیا اور...
بیجنگ۔ 05جنوری (اے پی پی)بھارت سرحدی تنازعات پر چین کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کے اقدامات سے گریز کرے۔ یہ بات چینی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہی۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں ڈوکلم سرحدی تنازعہ حل ہوجانے کے بعد دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کو بہتر...
سرینگر ۔ 5 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما محمد مقبول صوفی نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو اس لئے قتل کیا گیا تاکہ انہیں تحریک آزادی کی حمایت ترک کرنے پر مجبور کیا جاسکے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبول صوفی نے ایک میڈیا...
واشنگٹن ۔ 05جنوری (اے پی پی) دفاع اور خارجہ پالیسی کے ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستان کے انفراسٹرکچر میں چین کی 62 ارب ڈالرز کی سرمایا کاری کی وجہ سے امریکی امداد روکنے سے پاکستان پر زیادہ اثر نہیں پڑے گا بلکہ اس کے دہشتگردی کے خلاف...
بیجنگ ۔ 5 جنوری (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے پیپلز لبریشن آرمی کے فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ ملکی دفاع کی خاطر کسی بھی جنگ کے لیے تیار رہیں اور موت سے کبھی نہ گھبرائیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کی...
ٹوکیو۔ 05جنوری (اے پی پی)جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ حکومت شمالی کوریا کے خطرے کے مقابلے کے لیے ضروری دفاعی اقدامات کرے گی۔جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز منعقد ہو نے والی سال کی پہلی نیوز کانفرنس میں وزیر اعظم آبے نے...
سرینگر ۔ 5 جنوری (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جموںوکشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کو تنازعہ کشمیر کی اساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث ان قرار دادوں پر تاحال عمل درآمد نہیںہوسکا...
ریاض۔ 04 جنوری (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے قبرص کے صدر نے ملاقات کی۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے سعودی عرب اور قبرص کے تعلقات کا جائزہ اور مختلف شعبوں میں تعاون کے طریقوں اور خطے...

تازہ خبریں