Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

بیجنگ۔ 28 اگست (اے پی پی) دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو پر عمل درآمد کے پانچ سال مکمل ہونے پر چینی دارلحکومت بیجنگ میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی صدرشی جن پنگ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ...
پوپ فرانسس
ویٹیکن سٹی ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے شامی مسلح تنازعے میں اثر و رسرخ کے حامل تمام فریقین سے کہا ہے کہ ادلب میں ممکنہ عسکری کارروائی کے دوران شامی شہریوں کی جان و مال اور انسانی حقوق کا خیال...
نیو یارک۔10 ستمبر(اے پی پی)معروف امریکی جریدے ٹائم نے عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے احتجاجی مظاہروں کے شرکاءکے خلاف پیلٹ گن کا استعمال اور اس سے ہزاروں افراد کو بینائی سے محروم کرنے کی طرف مبذول کروائی ہے۔ جریدے نے اپنی ایک...
نیویارک ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میںبھارت اور اسرائیل کو دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بدترین ریکارڈ رکھنے والے ملکوں ممیں شامل کر لیا ہے جہاں شہریوں کو قتل ، تشدد ، غیر قانونی اوربلا جواز گرفتاری...
لندن ۔ 18ستمبر (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے اپنی جماعت میں بریگزٹ کے حوالے سے سخت موقف رکھنے والوں کو خبردار کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق تھریسا مے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے تجویز کردہ معاہدے کا کوئی اور...
سرینگر ۔ 20ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے قابض انتظامیہ کی طرف سے محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی اور سرینگر میں عزاداروں پر بھارتی فورسز کے تشدد اور انکی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دینی...
پیرس۔24 ستمبر(اے پی پی) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کاعندیہ دیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اپنے دورہ فرانس کے دوران فرانسیسی صدرسے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر عباس نے کہا کہ فلسطین کی جانب سے...
نیویارک ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ٹرمپ اور جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کی ملاقات میں جزیرہ نما کوریا کو ایٹم سے پاک کرنے کے حوالے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز ٹرمپ ٹاور نیویارک میں...
سی پیک
سی پیک پاکستان کی طویل المدتی ترقی کے عین مطابق ہے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی نئی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر میں مکمل تعاون کا عزم ظاہر کیا ہے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ کی پریس بریفنگ بیجنگ ۔ 9 اکتوبر (اے...
اقوام متحدہ ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) افغانستان بھر میں جاری پر تشدد واقعات اور جھڑپوں کے سبب رواں برس کے دوران بڑی تعداد میں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ انسانی معاملات سے متعلق اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر کی طرف سے جاری کردہ...

تازہ خبریں