Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

عمان ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور مسقط کے فرمانروا سلطان قابوس سے ملاقات علاقی مسائل ، شام، یمن اور عراقی کردستان کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسقط کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت عمان پہنچنے پر...
تہران ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی سے ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکار نے صدارتی محل میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین ہر شعبے میں تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق صدر...
دوحہ ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سلطنت عمان کے دورے کے بعد دوحہ میں قطر ی امیرشیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کی۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے منگل کوقطر کے سرکاری...
واشنگٹن ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) امریکی شہر لاس ویگاس میں فائرنگ کے واقعے میںاب تک 59سے زائد افراد ہلاک جبکہ 500 زخمی ہوگئے۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے لاس ویگاس میںاتوار کی رات ہونے والے حملے کو بدترین واقعہ اور شیطانی عمل قرار دیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے نے...
سرینگر ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کٹھ پتلی انتظامیہ کو ہندو انتہا پسند تنظیموںآر ایس ایس اور بی جے پی کے جموںوکشمیر سے متعلق خفیہ ایجنڈے پر عمل درآمد کیلئے ایک دو دھاری تلوار کاکردار ادا...
جدہ ۔ 02 اکتوبر(اے پی پی) سعودی عرب میں ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد بعض سعودی خواتین نے گاڑیوں کی ڈرائیونگ سیکھنا شروع کردی جبکہ بعض خواتین اپنے والدین ، بھائیوں اور بیٹوں کی مددسے ڈرائیونگ سیکھنے میں مصروف ہیں اور گاڑیوں کے پرزوں، سٹیئرنگ اور گیئرز وغیرہ...
امریکا اور شمالی کوریا ایک دوسرے سے براہ راست رابطے میں ہیں، امریکا بات چیت کے ممکنہ راستوں پر غور کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن بیجنگ ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ شمالی کوریا سے رابطے...
طرابلس ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) لیبیا کے شہر بن غازی میں 80 نعشوں پر مشتمل ایک اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق بن غازی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اجتماعی قبر شہر کے شمالی علاقے...
انقرہ ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دنیا کو دوسرا کربلائے معلیٰ بننے سے روکنے کےلئے ہمیں اپنی صفوں میں اخوت واتحاد پیدا کرنا ہوگا۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق یوم عاشور کی مناسبت سے اپنے پیغام میں صدر اردوان...
ٹوکیو ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) جاپان کے شمالی جزیرے میں واقع کوہ ریشیری پر رواں موسم کی پہلی برف باری ہوئی ہے ۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ موسمیات نے شمالی علاقے ہوکائیدو کے قریب واقع کوہ ریشیری کی ایک ہزار 721 میٹر بلند چوٹی...

تازہ خبریں