Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان
منامہ ۔18نومبر (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بحرین پہنچ گئے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیرخارجہ گزشتہ شب منامہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرانکا استقبال بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی نے کیا۔ وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بحرین میں منعقدہ منامہ مذاکرات 2023‘ میں شرکت...
Mirjana Spoljaric
دوحہ۔21نومبر (اے پی پی):بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کی صدر میرجانا سپولجارک نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) نے جاری بیان میں کہا ہے کہ میرجانا سپولجارک نے اسرائیل اور غزہ میں...
France
پیرس ۔21نومبر (اے پی پی):فرانس نے اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والوں کے علاج کے لیے ہسپتال کی خدمات فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہیلی کاپٹر بردار جہاز غزہ روانہ کیا ہے۔ ایکس پر اپنی پوسٹ میں فرانسیسی وزیر دفاع سیباسٹین لیکورنو نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر...
Earthquake
پورٹ ویلا۔22نومبر (اے پی پی):بحر الکاہل کے جنوب میں واقع ملک وانواتو میں 6.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ وانواتو میں مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بجکر 37 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے...
United Nations
ڈاکار۔24نومبر (اے پی پی):سینیگال کے صدر میکی سال نے دارالحکومت ڈاکار سے 30 کلومیٹر دور شہر دیامنیاڈیو میں اقوام متحدہ کے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کر دیا ، اسے یواین ہاؤس کہا جاتا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کےمطابق میکی سال نے افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ اقوام...
سعودی عرب میں پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والوں اور ٹرانسپورٹ اداروں کے حقوق و فرائض کا لائحہ عمل جاری
ریاض ۔25نومبر (اے پی پی):سعودی عرب میں پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والوں اور ٹرانسپورٹ اداروں کے حقوق و فرائض کا لائحہ عمل جاری کیا گیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والوں اور ٹرانسپورٹ اداروں کے حقوق و فرائض کے لئے تیار کر دہ لائحہ عمل میں...
چین میں پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد، پا کستانی سفیر سمیت بین الاقوامی برادری کی تقر یب میں شر کت
بیجنگ۔26نومبر (اے پی پی):چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ثقافت کو قوموں کے درمیان پل اور دوستی کو فروغ دینے کا ایک طاقتور ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان تعلقات کے لئے بین الاقوامی ثقافتی دن کی تقریبات اہمیت کی حامل ہیں ، ایسی...
Protected from dengue
ڈھاکہ۔29نومبر (اے پی پی):بنگلہ دیش میں رواں سال ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 1606 تک پہنچ گئی ہے ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز نے بتایا کہ رواں سال اب تک تین لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے...
پیرس۔29نومبر (اے پی پی):چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر نے کہا ہے کہ متعدد ممالک نے ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں نادرا کی خدمات سے استفادہ کیا ہے، نادرا کے کلائنٹس اعتماد اور باہم سیکھنے کے ساتھ ٹیکنالوجی کی مکمل منتقلی سے کسٹمائزڈ سلوشن...
Gaza
واشنگٹن ۔1دسمبر (اے پی پی):امریکا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ دوبارہ لڑائی شروع ہونے کی صورت میں جنوبی غزہ کے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خارجہ انٹونی...

تازہ خبریں