Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

قاہرہ ۔ 3 جنوری (اے پی پی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں جاری ہنگامی حالت میں3 ماہ کی توسیع کی منظوری دی۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر میں ہنگامی حالت کی تجدید کا آغاز 13 جنوری کیا جائے گا۔
تبلیغی جماعت
بنارس۔6ستمبر (اے پی پی):بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہربنارس میں پولیس نے تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کردی اوراس کے کارکنوں کو شہر میں داخل ہونے سے روک دیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ میں کہاکہ 27اگست کو کمشنریٹ پولیس نے شہر کی مساجد میں قیام...
نیویارک ۔ یکم مارچ(اے پی پی) دنیا بھر کے سیاستدانوں، تجزیہ کاروں، مصنفین، رائے عامہ کے ماہرین اور صحافیوں وزیر اعظم عمران خان نے سرحد پارکے حملے سے پیدا سنگین بحران سے باوقار طور پر نمٹنے پر وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی ہے۔ امریکہ کے جنوبی ایشیائی امور...
ماسکو ۔ 25 اگست (اے پی پی) روس نے دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے۔اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویتالی چورکین نے جنگ کے میدانوں میں داعش کی جانب سے مسلسل کیمیاوی مواد کے استعمال کا ذکرکرتے ہوئے...
اقوام متحدہ ۔6فروری (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سربراہ کو صدر مشرف کے انتقال...
واشنگٹن ۔ 10 جون(اے پی پی) امریکا کے صدر براک اوباما نے افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کے کردار میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے سینئر افسر نے اپنی شناخت خفیہ رکھتے ہوئے بتایا کہ...
کابل ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن غیر اعلانیہ دورے پر افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران ریکس ٹِلرسن نے افغان صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکومتی اہلکاروں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ ان ملاقاتوں میں توجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی...
نئی دہلی۔26جنوری (اے پی پی):بھارت میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہزاروں کسان ٹریکٹروں سمیت دارالحکومت نئی دہلی میں داخل ہوگئے، مشتعل مظاہرین نے دہلی کے تاریخی لال قلعہ کی فصیل پر اپنا پرچم لہرادیا، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک، درجنوں زخمی ہوگئے، حکام نے شہر...
سرینگر ۔ 22 دسمبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ کے علاقے ترال آرمپورہ میں شہید ہونوالے نوجوان محمدصالح کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ فوجیوں نے محمد صالح کو آج(ہفتے کو)آرم پورہ میں دیگر پانچ نوجوانوں کے ہمراہ محاصرے اور...
ایمسٹرڈیم ۔11 ستمبر (اے پی پی) ہالینڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ دوردرشٹ میں ایک گھر میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ دوردرشٹ کے میئر...

تازہ خبریں