Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سٹاک ہوم ۔ 3 جنوری (اے پی پی) 54 سال میں پہلی مرتبہ سوئیڈن میں والوو کمپنی کی گاڑی ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی فہرست میں اپنی اول پوزیشن برقرار نہ رکھ سکی۔سوئیڈن کی کار بنانے والی کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کے مطابق جرمن...
کابل ۔ 2 جنوری (اے پی پی) شمالی افغانستان میں سکیورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپ میں 5طالبان ہلاک اور8زخمی ہوگئے، شبر غان کے قریب جھڑپ میں دو طالبان ہلاک اور5زخمی ہوگئے،لوگر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں فوج کا جرنیل زخمی ہوگیا-افغان میڈیا کے مطابق حکام نے...
Director General IAEA
تہران ۔ 2 جنوری (اے پی پی) ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی تائید اور نگرانی کو 2016 میں اپنی اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2016میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے نتائج اور اس کی کامیابیوں...
واشنگٹن۔ 2 جنوری (اے پی پی) امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ 2 ہزار 16 کے آخر تک افغانستان کی جنگ میں امریکاکے 2 ہزار 247 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔2001 میں افغانستان پر امریکی حملے سے لے کر ا ب تک تقریبا 20 ہزار 200 امریکی...
بغداد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش کاربم حملے میں 17افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔عراقی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا گزشتہ روز صدرسٹی میں ایک انٹرسیکشن پردرجنوں نوجوان مزدور کام پر جانے کی تیاری کررہے تھے کہ اس دوران خودکش حملہ اورنے...
تل ابیب ۔ 2 جنوری (اے پی پی) مقامی ذرائع ابلاغ پر نشر کردہ رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے مبینہ طور پر دو تاجروں سے رشوت وصول کی۔ قبل ازیں پولیس 2003 سے 2005 کے درمیان مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے خلاف تفتیش...
برسلز ۔ 2 جنوری (اے پی پی) یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے دہشت گرد حملوں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے نئے سال کے آغاز کے موقع پر ترکی...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
جینیوا ۔ یکم جنوری (اے پی پی) یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں 150برسوں میں پہلی مرتبہ دسمبر کا مہینہ خشک ترین گزرا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے جہاں دنیاءکے مختلف حصے متاثر ہورہے ہیں وہیں سوئٹزرلینڈ بھی دور جدید کی اس مسئلے کا سامنا کررہاہے ۔ملکی محکمہ موسمیات...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
کابل ۔ یکم جنوری (اے پی پی)افغانستان کے وسطی صوبہ لوگر اورننگرہارمیں تشدد کے دو الگ الگ واقعات میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے،شمالی صوبہ جوزجان میں بم دھماکے میں حکومت کے حامی لشکر کے تین ارکان ہلاک اورپانچ زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی...
اقوام متحدہ ۔ یکم جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرس نے عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سال نو کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں...

تازہ خبریں