Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

اقوام متحدہ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے جمہوریہ کانگو میں ایک بڑے بحران سے خبردار کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس عالمی ادارے میں انسانی حقوق کے کمشنر زید رعد الحسین نے کہا کہ کانگو میں مظاہرین کے ساتھ تصادم کے دوران حکومت کی جانب...
سرینگر۔ 23 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے انسانی حقوق کے ممتاز کارکن خرم پرویز پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر دیا ہے جس کے بعد انہیں جموں خطے کی کوٹ بھلوال جیل میں منتقل کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق...
نیویارک۔ 23 ستمبر (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے لیے یہ بات غیر اہم ہے کہ امریکا کا اگلا صدر کون ہو گا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع...
کیلیفورنیا۔ 23 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز نے اس کے 50 کروڑ صارفین کے اکاونٹس کی معلومات چوری کیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیٹا کی چوری 2014 ءکے شروع میں ہوئی تھی اور اس میں ذاتی معلومات کے علاوہ سکیورٹی سوالات...
دمشق ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ملک کے مشرقی شہر دیر الزور میں امریکی طیاروں نے جان بوجھ کرشامی فوجیوں پر ایک گھنٹے تک فضائی حملے کیے ، امریکا جنگ بندی کے خاتمے کا ذمے دار ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق...
نئی دہلی ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) بھارت فرانس سے 7.9 ارب ڈالر مالیت کے 36 رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر اور ان کے فرانسیسی ہم منصب جین لی ڈریان نے نئی دہلی میں ایک تقریب کے دوران لڑاکا...
سرینگر ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور دیگر حریت رہنماﺅں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے وادی کشمےر مےں جاری انتفادہ کے دوران بے گناہ شہرےوں کے قتل عام کےخلاف احتجاجی کیلنڈر میں29ستمبر تک...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
واشنگٹن۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں پیش کیا ہے جس میں انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ طویل عرصے سے جاری اس تنازعہ کے خاتمہ کے...
سیﺅل ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) طویل فاصلے تک سفر کرنے والے امریکی بمبار طیاروں نے جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں پروازیں کیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان بمبار طیاروں کی اڑان کا مقصد شمالی کوریا کے حالیہ جوہری اور میزائل تجربات کے تناظر میں جنوبی کوریا...
انقرہ ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) ترک دارالحکومت انقرہ میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ خنجر سے مسلح شخص کو سفارت خانے میں داخل ہونے سے قبل ہی پولیس نے گولی...

تازہ خبریں