Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

World Health Organization
طرابلس۔3دسمبر (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) لیبیا کے حکام کے ساتھ ایڈز کے خلاف کام کرے گا۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیبیا میں عالمی ادارہ صحت...
صدرشی جن پنگ
بیجنگ۔4دسمبر (اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو عالمی سطح پر غیر معمولی تبدیلیوں کے پس منظر میں یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا چاہیئے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ زہو...
Riyadh Shah Khalid Airport
ریاض ۔6دسمبر (اے پی پی):سعودی دارالحکومت ریاض کےشاہ خالد بین الاقوامی ایئرپورٹ سے 11 ماہ میں 2کروڑ90لاکھ مسافروں سفری خدمات فراہم کی ہیں۔سعودی اخبار نے مطارات الریاض کمپنی کے اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا کہ سال رواں کے شروع سے نومبر کے آخر تک کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے...
World Health Organization
ہرارے۔6دسمبر (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے زمبابوے کو ہیضے کی وباء پر قابو پانے میں مدد کے لیے سامان اور ادویات کا عطیہ دیا ہے ۔ ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر برائے افریقہ ماتشیڈیسو موتی نے زمبابوے کے صحت اور بچوں کی دیکھ بھال کے...
usa
واشنگٹن۔7دسمبر (اے پی پی):امریکا نے سوڈان میں تنازعہ کے فریقین پر جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ریپڈ سپورٹ فورسز کو نسلی کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔عرب نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے ایک بیان...
US President Joe Biden
واشنگٹن۔11دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے یوکرینی ہم منصب وولو دیمیر زیلنسکی کو منگل کو وائٹ ہائوس آنے کی دعوت دی ہے ، تاکہ یوکرین کی فوری ضروریات پر بات چیت کی جا سکے۔ العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدارتی ترجمان کیرین جین پیئر نےبیان میں کہا...
Israel
رباط۔12دسمبر (اے پی پی):مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے بات چیت آئندہ ہفتے شروع ہو سکتی ہے۔روسی خبر رساں ادارے تاس کی رپورٹ کے مطابق اس وقت غزہ کی پٹی میں ایک نئی جنگ بندی کی راہ ہموار کی جا رہی ہے تاہم ابھی تک مناسب مذاکرات شروع...
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے رہیں گے،سعودی وزیر خارجہ
جنیوا۔13دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا رہے گا۔ العربیہ اردو کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ روز جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ان کا ملک...
China
بیجنگ۔15دسمبر (اے پی پی):چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سےچین"بیلٹ اینڈ روڈ" کی تعمیر کے حوالے سے بلیو پیپر کے سیریز کا اجرا کیا گیا ہے، چینی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سےچین منعقدہ ایک خصوصی پریس کانفرنس میں...
Saudi Ministry of Foreign Affairs
ریاض،واشنگٹن۔19دسمبر (اے پی پی):امریکا اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں خطرناک انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔انڈیپنڈنٹ اردو کےمطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون...

تازہ خبریں