Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
میکسیکو سٹی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) میکسیکو کے شمال مشرقی ریاست تماو¿لپس میں مسلح افراد نے ہفتہ کو دو متواتر حملوں میں 14 افراد کا قتل کر دیا۔ریاستی حکومت کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ شاید مجرمانہ گروہوں کی آپس رنجش کی وجہ سے ہوا۔انہوں نے...
انقرہ ۔ 21 جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی قبرص ترک عوام کا مسلئہ حل کرے گا ۔ترک خبرساں ادارے کے مطابق رجب طیب اردوان نے قبرص پر امن کاروائی کی 44ویں سالانہ یاد کے حوالے سے اپنا پیغام جاری کیا...
کشمیر میڈیا سروس
اسلام آباد۔8ستمبر (اے پی پی):آج جب دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیرمیں بچے قتل عام ، محاصرے اور کرفیو کی وجہ سے اسکولوں میں نہیں جا سکتے اور بھارت ایک منصوبے بند طریقے سے کشمیری بچوں...
لیلونگوے۔21مارچ (اے پی پی):جنوب مشرقی افریقی ملک ملاوی میں سمندری طوفان فریڈی سے اموات کی تعداد بڑھ کر 499 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاوی ڈیفنس فورس، ملاوی پولیس سروس اور برطانیہ کی جانب سے تنزانیہ اور زامبیا سمیت پڑوسی ممالک کے تعاون سے ریسکیوا...
انقرہ ۔یکم ستمبر (اے پی پی) ترک ایوان ِ صدارت کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی کو اپنی سرزمین اور نہ ہی دوسری سر زمین پر کرد مسئلے کا سامنا ہے۔ترکی اسوقت محض دہشت گرد ی کے خلاف نبرد ِ آزما ہے، کیونکہ اسے علیحدگی پسند...
نئی دہلی۔16 ستمبر (اے پی پی) بھارتی سپریم کورٹ نے مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت سے کہا ہے کہ کشمیر میں جس قدر جلد ممکن ہو مقبوضہ کشمیر میں معمول کی زندگی بحال کرنے کی تمام تر کوششیں کرے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی...
واشنگٹن۔20 جولائی(اے پی پی)امریکی ریاست میزوری کی ایک جھیل میں طوفان کی زد میں آکر ایک کشتی کے ڈوبنے سے 11سیاح ہلاک ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست میزوری کے سٹون کاو¿نٹی کے شیراف ڈگ راڈر نے صحافیوں سے کہا کہ حادثے کے ٹیبل راک جھیل میں پیش...
واشنگٹن۔ 20 مارچ (اے پی پی) صدر ٹرمپ کیمپ ڈیوڈ میں جی سیون ممالک کے رہنمائوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اجلاس منعقد کریں گے۔وائٹ ہاؤس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
ریاض۔24ستمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.06 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.73 اور 18 قیراط 174.05 ریال...
برسلز ۔ 12 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے وسطی افریقی ملک کانگو میں واقع ایبولا علاج کے مرکز پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈزار میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اقوام متحدہ...

تازہ خبریں