Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

کینیڈا کی زمینی سرحد پناہ گزینوں کے لیے بند
اوٹاوا۔3ستمبر (اے پی پی):کینیڈا نے امریکا کے راستے پہنچنے والے پناہ گزینوں کے لیے اپنی زمینی سرحد بند کر دی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس کینیڈا نے امریکا سے داخل ہونے والے پناہ گزینوں کے بہاؤ کو محدود کرنے کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم5مہینے گزرنے...
ریاض ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے نئے کورونا وائرس کی وباءشروع ہونے سے قبل ویزے نکلوانے والے اداروں، کمپنیوں اور افراد کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔سعودی اخبار کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے وزارت خارجہ...
سرینگر ۔ 7 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے ممتاز نوجوان رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر شہید کے آبائی قصبے ترال میں کرفیو نافذ کر دیا ہے ۔ کرفیو کے نفاذ کا مقصد (آج) اتوار کو برہان وانی...
جاپان میں مستقبل کی گاڑیوں کی نمائش
ٹوکیو۔28اکتوبر (اے پی پی):جاپان میں مستقبل کی گاڑیوں اڑن کار، جدید جیپ اور سپورٹس گاڑیوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو میں چار سال کے وقفے کے بعد بین الاقوامی آٹو شو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس میں جدید الیکٹرک...
Wang Wenbin
بیجنگ ۔28اگست (اے پی پی):چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے کہا ہے کہ برکس ممالک کی رکنیت میں توسیع برکس کے ترقیاتی عمل میں ایک تاریخی لمحہ ہے۔ چین کے خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہاہے...
برسلز۔ 11 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نمائندہ فیڈیریکا موگرینی نے کہا کہ یورپی یونین القدس کی حیثیت کے حوالے سے بین الاقوامی اتفاق رائے کا احترام کرتی ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق فیڈیریکا موگرینی نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتین یاہو کے...
Foreign Minister Wang E
بیجنگ۔18فروری (اے پی پی):چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی ہے ۔ چینی میڈ یا کے مطا بق "چائنا سیشن" میں انہوں نے "ایک شورش زدہ دنیا میں مستحکم قوت کے طور پر مضبوطی سے کام کرنا"کے عنوان سے ایک کلیدی تقریر کی ۔ انہوں نےکہا...
واشنگٹن ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لیبیا کے فوجی کمانڈر، خلیفہ حفتر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں ٹرمپ نے انسداد دہشت گردی کی جاری کوششوں اور لیبیا میں امن اور استحکام کے حصول کی ضرورت...
earthquake
ٹوکیو ۔2جنوری (اے پی پی):جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے کے باعث 24 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا نے منگل کو مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ وسطی جاپان اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں شدید زلزلوں کے ایک سلسلے کے بعد اشیکاوا پریفیکچر میں عمارتیں گرنے...
Dubai
دبئی۔23جنوری (اے پی پی):دبئی میں3روزہ انٹرنیشنل عربین ہارس شو 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ اردو نیوز کے مطابق دبئی انٹرنیشنل عربین ہارس چیمپیئن شپ میں 40 لاکھ ڈالر کے انعامات رکھے گئے ہیں۔ پروگرام کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اعلان کیا کہ 21 واں ایڈیشن دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ایگزیبیشن...

تازہ خبریں