Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ابوجا ۔ 25 جولائی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف مغربی افریقہ کے دورے میں نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا پہنچ گئے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جواد ظریف کے مغربی افریقہ کے ملکوں کے دورے میں ایک سیاسی و اقتصادی وفد بھی ان کے ہمراہ...
کابل۔ 25 جولائی (اے پی پی)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف کاروائی 60عسکریت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے،خوست میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے،جوزجان میں عسکریت پسندوں نے نجی ٹیلی کام کمپنی این ٹی ایم کے...
لندن ۔ 25 جولائی (اے پی پی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس کے پاس ایسے ٹھوس ثبوت ہیںجن سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حراست میں لیے گئے افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔جرمن...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
سری نگر ۔ 24 جولائی (اے پی پی) بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف بھارتی ریاستوں سمیت دنیا بھر میںاحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مظاہرین عالمی برادری سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام بند کرانے...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
بغداد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) عراق کے شمالی علاقہ میں خودکش بمبار نے چیک پوا ئنٹ پر دھماکہ کر دیا جس کے نتیجہ میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے ۔ اتوار کو ذرائع ابلاغ نے سیکیورٹی اور میڈیکل حکام کے حوالہ سے بتایا کہ...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
نئی دہلی ۔ 24 جولائی (اے پی پی) بھارتی فضائیہ کے لاپتہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی تلاش کا کام تیسرے روز بھی جاری ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس طیارے پر 29 افراد سوار تھے اور یہ پرواز کے کچھ دیر بعد لاپتا ہو گیا تھا۔ بتایا گیا...
بیجنگ ۔ 24 جولائی (اے پی پی) چین کے حکام نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی اور وسطی حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 150 ہو گئی ہے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
بیجنگ ۔ 24 جولائی (اے پی پی)شمسی توانائی کے ذریعے چلنے والے جہاز نے دنیا کے گرد چکر مکمل کرنے کے سلسلے میں اپنی حتمی پرواز کا آغاز کر دیا ہے۔ اتوار کے روز سولر امپلس ٹو نامی اس جہاز نے یہ آخری پرواز قاہرہ سے بھری۔ یہ...
سرینگر۔ 24 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تاجر تنظیموں نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات سے انکار کرتے ہوئے بھارتی فورسز کے ہاتھوں بیگناہ کشمیریوں کے قتل کے خلاف سرینگر میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
سرینگر ۔ 24 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر مےں سرینگرسے شائع ہونے والے اخباروں کی طرف سے جاری کردہ فہرست کے مطابق حالیہ انتفادہ کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 55تک پہنچ گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف...

تازہ خبریں