بغداد ۔8دسمبر (اے پی پی):عراق کے دارالحکومت بغداد کے انتہائی حساس علاقے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر بغداد کے گرین زون کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں امریکی سفارت خانے کے قریب...
جوبا ۔8دسمبر (اے پی پی):جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن (یواین ایم آئی ایس ایس ) نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ 2024 میں انتخابات، سیکورٹی خدشات اور انسانی بحرانوں سے متعلق مسائل کو جلد حل کرے۔
جنوبی سوڈان کے سیکرٹری جنرل کے نائب خصوصی نمائندے اور یواین...
اقوام متحدہ۔8دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل فلسطین تنازعہ بارے پیش کی جانے والی قرارداد پر ووٹنگ آج( جمعہ کو )ہو گی۔تاس کے مطابق اقوام متحدہ میں ایکواڈور کے مستقل مشن نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی صورتحال...
ماسکو ۔8دسمبر (اے پی پی):ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ غزہ کی صورتحال صرف مشرق وسطیٰ کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو متاثر کررہی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق انہوں نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ...
دبئی۔8دسمبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات چینی سیاحوں کے لیے پسندیدہ ملک بن گیا ، رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران چینی سیاحوں کی جانب سے دبئی کے لئے 305 فیصد زیادہ بکنگ کرائی گئی ہے۔
اردو نیوز کے مطابق سیر و سیاحت کے اعداد و شمار کے...
واشنگٹن ۔8دسمبر (اے پی پی):دنیا کے ترقی یافتہ ممالک امریکا، فرانس،برطانیہ،کینیڈا،جرمنی،اٹلی اور جاپان پر مشتمل گروپ جی سیون کے رہنماؤں نے فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق جی سیون گروپ کے ورچوئل اجلاس کے بعد جاری اعلامیے...
ریاض ۔8دسمبر (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے القدیہ شہر کا ماسٹر پلان اور اس کا انٹرنیشنل برانڈ جاری کردیا۔ یس پی اےکے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے جو القدیہ انویسٹمنٹ کمپنی کے چیئرمین بھی ہیں کہا کہ القدیہ شہر مستقبل میں تفریحات، ثقافت...
انقرہ۔8دسمبر (اے پی پی):ترکیہ سے رواں سال کےدوران 9ماہ میں حمسی مچھلی کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ ہوا ، جس کے بعد یہ 12 ملین 202 ہزار 980 ڈالر تک پہنچ گئی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے...
ہیلنسکی۔8دسمبر (اے پی پی):فن لینڈ، روس کے ساتھ سرحد پر کراسنگ پوائنٹس دوبارہ کھولنے یا نہ کھونے کے حوالے سے فیصلہ 13دسمبر کو کرے گا ۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق انہوں نے پارلیمنٹ میں رپورٹرز کو بتایا کہ ہم ہر روز صورتحال کی نگرانی کرتے ہیں...
مقبوضہ بیت المقدس۔8دسمبر (اے پی پی):فلسطین نے آرٹیکل 99 کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریش کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ العربیہ اردوکے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے خلاف اسرائیل کی جانب...