Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

World Health Organization
بیجنگ ۔ 6 مارچ (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بحران کو سنجیدگی سے نہیںلیا جا رہا، فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈ ہانوم گیبریسس نے بتایا کہ پورے یورپ اور امریکہ...
بیجنگ ۔ 9 مارچ (اے پی پی) چینی حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ علاقے میں قائم عارضی ہسپتالوں کو ختم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ یہ فیصلہ کورونا وائرس سے انفیکشن کے نئے کیسزکی تعداد میں ریکارڈ کمی کے باعث کیا گیا۔ چین کے سرکاری خبر رساں...
تہران ۔ 5 مارچ (اے پی پی) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کا دل رنجیدہ ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
غزہ ۔ 7 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ جیمی مارک گولڈ ریک گذشتہ روز رام اللہ سے بیت حانون گذرگاہ سے ہوتے ہوئیغزہ کی پٹی پہنچے جہاں انہوں نے فلسطینی سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کی۔فلسطینی بارڈ حکام کا کہنا ہے...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔ 8 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے باعث دنیا میں لگ بھگ تین کروڑ بچوں نے اسکول جانا چھوڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسکو نے کہا کہ اب تک 13 ملکوں...
اقوام متحدہ ۔ 10 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدک پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹریس کے...
واشنگٹن۔ 8 مارچ (اے پی پی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز برازیل کے صدر جیر بولسنارو کی سربراہی میں برازیل، امریکہ کے تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے برازیل کی مدد کی ہے ، لیکن محصولات کے بارے میں کوئی وعدہ نہیں کیا...
بیجنگ ۔ 6 مارچ (اے پی پی) چین میں کورونا وائرس سے جمعہ کو مزید 30 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ بیرون ملک سے 16 نئے انفیکشنز کی اطلاعات ملی ہیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ ملک بھر میں...
اقوام متحدہ۔ 10 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے افغان صدر اشرف غنی کے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد قابل قبول جامع حکومت کی تشکیل کے عزم کا خیرمقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان سٹیفن دوجارک...
بیجنگ ۔ 05مارچ (اے پی پی) چین میں کورونا وائرس کے 2189 مریضوں کو ہسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے جس کے بعد روبصحت ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد52045 ہو گئی ہے۔ چائنہ ہیلتھ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک کورونا انفیکشن کے...

تازہ خبریں