Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

مدینہ منورہ ۔ 12 جولائی (اے پی پی) مدینہ منورہ کی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت اور سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کے لیے 4انڈر پاس تیار کرلئے۔ مدینہ منورہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان...
منامہ۔ 27 ستمبر (اے پی پی)بحرین میں ایک شخص کو اپنی اونٹنی کے گلے میں سونے کا ہا رپہنانے پر شدید تنقیدکا نشانہ بنایا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین کے ایک مقامی شخص نے بیش قیمت سونے کا ہار اونٹنی کو پہنا کر اس کی تصوریں...
واشنگٹن ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) محمد نام کی مقبولیت ہر سال بڑھتی جارہی ہے۔امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ویب سائٹ بے بی سینٹر ڈاٹ کام کے عالمی ایڈیٹر انچیف لنڈا مرے نے بتایا کہ نومولود بچوں کے ناموں کے حوالے سے کی جانے والی...
دبئی کے برج الخلیفہ پر 12نئی دوربینیں نصب دبئی۔ 20 مئی (اے پی پی) برج الخلیفہ کی انتظامیہ نے سیاحوں کے لئے 12نئی دور بینوں کا اضافہ کر دیا ہے جنکا استعمال بلکل مفت ہوگا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت پر نصب کی گئی...
قاہرہ ۔ 12 نومبر (اے پی پی) مصرمیں نہر سویزکی کھدائی کے افتتاح کو آئندہ اتوار کو 150 سال ہوجائیں گے۔ مستند معلومات کے مطابق اس نہر کی کھدائی میں ایک ملین مصریوں نے حصہ لیا جن میں ایک لاکھ 20 ہزار مزدورمختلف حادثات میں کھدائی کے دوران لقمہ...
ریاض۔ 7 اگست (اے پی پی)سعودی خواتین نے گھڑ سواری کا شوق پورا کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ کھیلوں کے کسی میدان میں پیچھے نہیں ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مہنگے کھیل کے باوجود سعودی خواتین میں گھڑ سواری...
مکہ المکرمہ ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھرسے حجاز مقدس پہنچنے والے 20 لاکھ سے زائد عازمین آج(جمعرات9ذی الحج ) کو منیٰ سے وقوف عرفہ کیلئے میدان عرفات پہنچیں گے۔میدان عرفات میں ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کرنے اور مسجد نمرہ میں...
مکّہ المکرمہ (سعودی عرب)۔ 13 اگست (اے پی پی)امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا نہ کوئی مذہب ہے اور نہ ہی کوئی ملک، دہشتگردی اور انتہا پسندی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس نے اسلام کے تشخص کو بہت نقصان...
بغداد ۔8نومبر (اے پی پی):حضرت علی کرم اللہ وجہ کے روضہ اطہر کی تعمیر کا کام شرو ع کردیاگیاہے ۔ایرانی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے مزارت مقدسہ کی تعمیرِ کے ادارے ’ ستاد بازسازی عتبات عالیات‘ کے ترجمان نے بتایا کہ ایرانی ماہرین کی ٹیم...
مدینہ منورہ ۔ 4 جون (اے پی پی) سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے گیارہ دروازے نمازیوں کے لیے کھول دیے گئے ۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی کی انتطامیہ نے کہا ہے کہ زائرین حفاظتی انتظامات کی پابندی کررہے ہیں اس کی...

تازہ خبریں