بین الاقوامی خبریں

International News

Rescue truck
ابوظہبی ۔27نومبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ہدایت پر اماراتی ہلال احمر کی جانب سے غزہ کے متاثرین جنگ کے لئے 10 امدادی ٹرک بھجوا دیئے گئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق امداد میں 16ہزار520 فوڈ پیکٹ شامل ہیں۔اس سے...
Gaza
غزہ۔27نومبر (اے پی پی):اسرائیل کی طر ف غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل کی اجازت دینےکے بعدایک فلنگ سٹیشن پر گیس سلنڈر حاصل کرنے والے شہریوں کی قطاریں دو کلومیٹر تک طویل ہو گئی ہیں ۔ الجزیرہ کے مطابق یہ بات فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے تحت...
جدہ۔27نومبر (اے پی پی):مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل اور مسلم علما کی تنظیم کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ دنیا کو نفرت اور تشدد جیسے خطرات سے موثر طریقے سے بچانے میں میڈیا کا اہم کردار ہے۔ میڈیا ہی نفرت انگیز تقاریر...
سعودی ریکروٹمنٹ کمپنیوں کے تمام مسائل کے حل کے لیے وزارت اوورسیز پاکستانیز نے نیا سعودی ڈیسک قائم کر دیا ہے،جواد سہراب ملک کا دورہ تمکین
ریاض ۔26نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک نے پاکستان سے افرادی قوت کی تیزی سے برآمد کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ریکروٹمنٹ کمپنیوں کے تمام مسائل کے حل...
پاکستان اپنی افرادی قوت کو ضروری مہارتوں سے آراستہ کر رہا ہے، پاکستان اور الرشید گروپ کے درمیان پاکستانی افرادی قوت کے لئے تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ، جواد سہراب ملک
ریاض۔26نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز جواد سہراب ملک نے سعودی کی اہم کمپنیز کو پاکستانی کارکنوں کو ملازمت کے مواقع بڑھانے کی ترغیب دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان اپنی افرادی قوت کو ضروری مہارتوں اور واقفیت سے آراستہ کر...
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورہ پر ابو ظہبی پہنچ گئے
ابو ظہبی۔26نومبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورہ پر ابو ظہبی پہنچ گئے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ابو ظہبی کے البطین ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف...
چین میں پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد، پا کستانی سفیر سمیت بین الاقوامی برادری کی تقر یب میں شر کت
بیجنگ۔26نومبر (اے پی پی):چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ثقافت کو قوموں کے درمیان پل اور دوستی کو فروغ دینے کا ایک طاقتور ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان تعلقات کے لئے بین الاقوامی ثقافتی دن کی تقریبات اہمیت کی حامل ہیں ، ایسی...
ترکیہ پاکستان
اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):ترکیہ کے قونصل جنرل درمس بستگ کی دعوت پر پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف کی قیادت میں وفد نے ان کے دفتر میں ان سے ملاقات کی ۔ وفد میں سینئر رہنما عبد اللطیف ملک، شاہد...
اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب محمد عثمان اقبال جدون
ایتھنز۔26نومبر (اے پی پی):یونان کے جزیرے لیسبوس کے قریب ایک کارگو بحری جہاز ڈوب گیا ۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ نے میڈیا کو بتایا کہ مصر کی بندرگاہ دخیلہ سے استنبول جانے والا کارگو بحری جہاز لیسبوس جزیرے کے قریب اپنے بھاری بوجھ اور تیز لہروں...
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
فری ٹاؤن۔26نومبر (اے پی پی):سیرا لیون نے فوجی بیرکوں پر حملے کے بعد ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کر دیا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق سری الیون کے وزیر اطلاعات چرنور باہ نے کہا ہے کہ کچھ نامعلوم افراد نے ولبرفورس بیرکوں میں موجود اسلحہ خانے میں گھسنے کی...

تازہ خبریں