Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
ریاض ۔ 17 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی ایک شخص نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک فکر اور نظریہ تھے جو اپنی ذات سے ہٹ کر اور آرام و آسائش چھوڑ کر بلا تفریق رنگ و نسل...
کوئٹہ ۔22اکتوبر (اے پی پی):سماجی وقبائلی رہنمامرزا شمشاد نےکہا27 اکتوبر 1947انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہےاس دن کو ہم ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر ہی منائیں گے ، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضاءقائم کر رکھی ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف بلوچستان کے عوام 27...
ٹوکیو ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) جاپان کے شہنشاہ نارو ہیٹو باضابطہ طور تخت نشیں ہو گئے۔ ان کی تخت نشینی کی تقریب میں دنیا بھر سے 2,000 کے قریب شاہی مہمانوں اور سیاسی راہنمائوں نے شرکت کی ،اس موقع پر نارو ہیٹو روایتی شاہی لباس...
بیجنگ ۔ 4 مئی (اے پی پی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے مہا وچارلا لوکونگ کو تھائی لینڈ کا بادشاہ بننے پر مبارک باد کا خصوصی پیغام بھیجا ہے ۔ اپنے تہنیتی پیغام میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ خوشی کے اس موقع...
دبئی ۔ 20 اگست (اے پی پی) پائیدار ترقی کے لئے قائم امارات کے قومی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے غربت کا مکمل خاتمہ کر دیا۔ اقوام متحدہ نے پائیدار ترقی کیلئے جو اہداف متعین کئے تھے ریاست نے وہ سارے اہداف پورے کر...
انقرہ ۔ 16 جولائی (اے پی پی) ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران پرتشدد واقعات میں 104 باغی فوجیوں، 41 پولیس اہلکاروں اور 47 شہریوں سمیت 194 افراد ہلاک اور 1154 زخمی زخمی ہو گئے جبکہ 200 باغی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں...
سڈنی۔ 8 جنوری (اے پی پی)آسٹریلیا میں سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جاری جنگلاتی آگ کی سب سے بڑی وجہ چیل ہو سکتی ہے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ پرندہ دانستہ طور پر آگ پھیلانے پر کمر بستہ ہو جاتا ہے اس مقصد...
عالمی برادری غزہ میں انسانی المیے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ ۔14اکتوبر (اے پی پی):چین ویورپی یونین کے اعلیٰ سطحی سٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور یورپی یونین کے امورِ خارجہ و سلامتی پالیسی کے نمائندہِ اعلی جوزیف بوریل نے مشترکہ طور پر...
قاہرہ ۔ 2 اگست (اے پی پی) افریقی مطالعات کے مرکز کے ماتحت اقتصادی جیولوجیکل کے پروفیسر (عباس شراقی) نے انکشاف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں موسمی تبدیلیوںسے دریائے نیل کو بھاری نقصان ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ درجہ حرارت میں اضافے کے باعث مصر...
مدینہ منورہ ۔ 6 اگست (اے پی پی) امسال حج موسم کے دوران مسجد نبوی شریف کے زائرین کی خدمت کیلئے870رضاکار خواتین و حضرات متعین کئے گئے ہیں۔سعودی اخبار کے مطابق 300 مرد اور 570 خواتین نے آن لائن اندراج کراکر خدمات کی پیشکش کی۔555 سے زیادہ ہلال احمر...

تازہ خبریں