Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

کوالالمپور ۔ 29 فروری (اے پی پی)ملائیشیا کے بادشاہ نے ملک کے اگلے وزیراعظم کیلئے محی الدین یاسین کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔اپنے اعلان میں بادشاہ نے کہا کہ ملائیشیا کا وزیراعظم بننے کے لئے محی الدین یاسین کو اکثریت کی حمایت حاصل رہی اور وہ...
نیویارک ۔ 5 مارچ (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بہتر علاقائی نمائندگی یقینی بنانے کے لئے غیر مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم نے سلامتی کونسل کو مزید مؤثر ، نمائندہ ، شفاف ...
بیجنگ ۔ 7 مارچ (اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے سنکیانگ کی خاتون شہری شیلا گلی کو خواتین کے لئے امریکہ کے نام نہاد "انٹرنیشنل وومن کریج ایوارڈ" سے نوازا گیا۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس خاتون کی تعریف کی۔ یہ خاتون دھوکہ دہی کے...
واشنگٹن۔ 26 فروری (اے پی پی) معروف امریکی آن لائن جریدے ڈپلومیٹ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے چار روزہ دورہ پاکستان کو وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو درپیش اقتصادی و معاشی...
ٹوکیو ۔ 5 مارچ (اے پی پی) جاپان نے کہا ہے کہ چین میں کرونا وائرس کے باعث چینی صدر شی جن پنگ کا جاپان کا سرکاری دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی حکومت کے ترجمان یوشی ہیڈے سوگا نے ٹوکیو میں...
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ سے تجاوز، ایک لاکھ 55 ہزار7 سو ہلاکتیں
واشنگٹن ۔ 5 مارچ (اے پی پی) کرونا وائرس نے امریکا میں مزید 3 افراد کی جانیں لے لیں، جس کے بعد امریکی حکام نے ریاست کیلی فورنیا میں ایمرجنسی نافذ کردی، ہلاکت خیز کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ جاری ہے، امریکا میں مزید...
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ سے تجاوز، ایک لاکھ 55 ہزار7 سو ہلاکتیں
اوہائیو۔ 10 مارچ (اے پی پی) امریکی ریاست اوہائیو کے گورنر نے تین افراد میں نوول کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ریاست میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ نوول کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ کی 8 ریاستوں میں پہلے ہی ایمرجنسی نافذ ہے۔اطلاع کے...
نیویارک۔ 10 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تعلیم و تربیت اور روزگار سے محروم نوجوانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے،مردوں کے مقابلے میں خواتین کی دوگنا تعداد اس صورتحال کا شکار ہے۔ جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے ادارہ برائے محنت...
ٹوکیو ۔ 10 مارچ (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅکے باعث ہنگامی حالت نافذ ہونے کی صورت میں انفرادی حقوق متاثر ہونے کے امکان پر انتہائی توجہ دی جائے گی۔انہوں نے یہ بات ایوان بالا کی ایک کمیٹی میں...
بیجنگ ۔ 10 مارچ (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ منگل کو کورونا وائرس کے ایپی سینٹر ووہان شہرکا دورہ کیا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق چینی صدر نے اپنے اس دورے میں متعدی بیماریوں کے انسداد کے ایک مرکز کا معائنہ بھی کیا۔ میڈیا پر دکھائے گئے...

تازہ خبریں