Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
ماسکو ۔28مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ نے اس امیدکا اظہار کیا ہے کہ 22 اور 23ستمبر کو ہونے والی’’سمٹ آف دی فیوچر‘‘ میں ایسے فیصلے ہوں گے جو دنیا کو ایک منصفانہ عالمی نظام کی طرف لے جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے برائے مغربی افریقہ...
روس نے یورپ پر حملہ کرنے کے منصوبے بارے الزامات کو بےبنیاد قرار دے دیا
ماسکو۔28مارچ (اے پی پی):روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے بعد یورپ پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سراسر جھوٹ ہے ۔ تاس کے مطابق انہوں نے ٹور ریجن میں فوجی پائلٹوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں کہا کہ...
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 9 افراد ہلاک ، 7 زخمی ہوگئے بیروت ۔28مارچ (اے پی پی):لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ شنہو ا کے مطابق لبنانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ جنوبی لبنان کے کئی قصبوں اور دیہاتوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو ئے۔ادھر،لبنان کی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے کریات شمونہ بیرکوں میں اسرائیل کی 769ویں بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر درجنوں راکٹوں کے ساتھ ساتھ رویسات العالم، برانیت، مسکاو ام، اور رامیم سمیت کئی دیگر اسرائیلی مقامات پر حملہ کیا ہے۔لبنانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں لبنان کے 388 افراد ہلاک ہو چکے جن میں حزب اللہ کے 247 ارکان اور 73 عام شہری شامل ہیں۔ ■
بیروت ۔28مارچ (اے پی پی):لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ شنہو ا کے مطابق لبنانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ جنوبی لبنان کے کئی قصبوں اور دیہاتوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو...
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
دمشق۔28مارچ (اے پی پی):شام کی فوج نے ادلب اور حلب میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنا دیا۔ شنہوا کے مطابق شام کی وزارت دفاع نے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ شام کو افطار کے وقت دہشت گرد حملوں میں جنوبی ادلب کے علاقے کفر نبل اور...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خیبر پختونخواہ کے شہر بشام میں دہشت گرد حملے کی مذمت
اقوام متحدہ۔28مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواکے شہر بشام کے قریب ہونے والے دہشت گرد حملے کو گھناؤنا اور بزدلانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے، اس حملے میں پانچ چینی اور ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گئے۔...
دنیا میں 2022 کے دوران 78 کروڑ افراد بھوک کا شکاررہے ،یومیہ ایک ارب افراد کی ضرورت کے لئے کافی خوراک ضائع کی گئی ، اقوام متحدہ رپورٹ
اقوام متحدہ ۔28مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ نےخوراک کے ضیاع کو ’’عالمی المیہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ دنیا میں 78 افراد بھوک کا شکار جبکہ یومیہ ایک ارب افراد کی ضرور ت کے لئے کافی خوراک کو ضائع کر دیا گیا۔ الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے...
اسرائیل اب تک 212 سکولوں کو براہ راست حملوں کا نشانہ بنا چکا، 53 مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔28مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ کے بچوں کے حوالے سے فنڈ (یونیسیف)نے کہا ہے کہ اسرائیل نے 7 اکتوبر سے اب تک غزہ کے 212 سکولوں کو براہ راست حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 53 مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں۔ یونیسیف کی شراکت...
62 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن 2023 کے دوران ہلاک یا لاپتہ ہوئے، بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین
جنیوا ۔28مارچ (اے پی پی):جنیوا میں قائم بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین نے کہاکہ 2023 کے دوران 62 ہزار 285سے زائد غیر قانونی تارکین وطن ہلاک یا لاپتہ ہوئے ۔ شنہوا کے مطابق ادارے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ 62 ہزار 285 غیر قانونی تارکین میں سے 28...
امریکا میں ایک شخص نے 1.13 بلین ڈالر مالیت کی "میگا ملینز" لاٹری جیت لی
نیویارک ۔28مارچ (اے پی پی):امریکا کی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے تقریباً 1.13 بلین ڈالر مالیت کی "میگا ملینز" لاٹری جیت لی ہے۔ ٹی آرٹی کے مطابق امریکی تاریخ کا پانچواں سب سے "میگا ملینز" لاٹری میں پانچواں بڑا انعام جیتنے والے شخص کے نام...
آنجہانی فرانسیسی فیشن ڈیزائنر لیگر فیلڈ کا اپارٹمنٹ 10 ملین ڈالر میں فروخت
پیرس ۔28مارچ (اے پی پی):آنجہانی فرانسیسی فیشن ڈیزائنر لیگر فیلڈ کا اپارٹمنٹ 10 ملین ڈالر میں فروخت کردیا گیا۔ اےایف پی کے مطابق پیرس میں فیشن ڈیزائنر کارل لیگر فیلڈ کا اپارٹمنٹ جس کا رقبہ 260 مربع میٹر ہے اور اس میں 50 مربع میٹر سے زیادہ کا ڈریسنگ...

تازہ خبریں