Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

لندن ۔ 4 مارچ (اے پی پی) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم نے کہا ہے کہ ان کے پوتے شہزادہ ہیری مستقبل میں شاہی خاندان میں واپس آتے ہیں تو وہ انہیں کھلے دل سے خوش آمدید کہیں گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے...
واشنگٹن ۔ 4 مارچ (اے پی پی) ورلڈ بینک (عالمی بینک) نے کورونا وائرس سے متاثرہ ملکوں کو وباء سے نمٹنے میں سہولت کی فراہمی کے لیے 12 ارب ڈالر کا امدادی پیکج متعارف کرادیا، اس پیکج کا مقصد ان ملکوں کو ضروریات سے نمٹنے کے لیے فنڈ کی...
تہران ۔ 26 فروری (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دہشتگردی کی روک تھام کی طرح مزید علاقائی تعاون کی ضرورت ہے۔محمد جواد ظریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف مقابلہ کرنے کی...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ۔ 3 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سنٹرل ایمرجنسی رسپانس فنڈ نے دنیا بھر اور خاص طور پر وہ ممالک جن کا طبی نظام کمزور ہے میں کرونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے لئے ایک کروڑ پچاس لاکھ امریکی ڈالر کی مالی امداد...
چانگشا۔ 2 مارچ (اے پی پی) وسطی چین کے صوبہ ہنان کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے پیر کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریض میں اس وائرس کے جمع ہونے اور نشوونما پانے کے مقام کا 3 ڈی ماڈل پرنٹ کر لیا ۔ ڈاکٹروں کی ٹیم...
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ سے تجاوز، ایک لاکھ 55 ہزار7 سو ہلاکتیں
ٹوکیو ۔ 2 مارچ (اے پی پی) جاپان میںکورونا وائرس کا ممکنہ پھیلاو¿ روکنے کے لئے ملک بھر کے سکول بند کردیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم شینزو آبے نے مقامی حکومتوں سے کہا تھا کہ وہ پیر سے اپریل کے آغاز تک تعلیمی اداروں کو بند رکھیں۔ اس سلسلے...
بیجنگ ۔ 2 مارچ (اے پی پی) چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2914 تک پہنچ گئی ہیں ۔ چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میںکورونا وائرس سے متاثر مزید 42 افراد دم توڑ گئے جبکہ متعلقہ اداروں نے 202 مزید مریضوں میں...
جکارتہ۔ 4 مارچ (اے پی پی) انڈونیشیا میں ماﺅنٹ میراپی آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا سلسلہ جاری ہے ۔انڈونیشیئن ذرائع ابلاغ کے مطابقانڈونیشیا میں ماﺅنٹ میراپی آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث قریبی علاقوں میں درختوں، گھروں سمیت ہر چیز پر راکھ...
Turkish president
انقرہ ۔ 4 مارچ (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ تارکین وطن کا نیا بحران اسی صورت میں حل ہوسکتا ہے اگر یورپ شام کے لئے اس کے اقدام کی حمایت کرے۔ حالےہ دنوں مےں یونان کی سرحد پر پناہ گزینوں اور پولیس...
اقوام متحدہ۔ 28 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ نئی دہلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مسلمان مظاہرین پر تشدد کو روکنے کے لیے گاندھی کے نظریے پر عمل درآمد کرے تاکہ فرقہ وارانہ...

تازہ خبریں