Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

چین ، دکان میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک
بیجنگ ۔9اپریل (اے پی پی):چین میں دکان میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ جنوبی چین کے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے میں ایک کریانہ سٹور میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔مزید کہا گیاکہ آگ لگنے کے حوالے...
سعودی عرب ، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازعیدکی امامت کے لیے ناموں کا اعلان
ریاض ۔9اپریل (اے پی پی):سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ کی جنرل پریذیڈنسی نے اعلان کیا ہے کہ مسجد الحرام میں عیدالفطر کی نماز کی امامت شیخ صالح بن حمید جبکہ مسجد نبوی میں شیخ احمد بن علی الحذیفی کریں گے۔ العربیہ کے مطابق...
فلسطینی وزیر اعظم ڈاکٹر محمد مصطفیٰ کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، غزہ کی صورتحال بارے تبادلہ خیال
ریاض ۔9اپریل (اے پی پی):فلسطینی وزیر اعظم ڈاکٹر محمد مصطفیٰ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے مکہ معظمہ میں ملاقات کی۔العربیہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے فلسطینی حکومت کے کام کے ایجنڈے اور ترجیحات کا جائزہ پیش کیا۔ اس کے علاوہ مغربی کنارے،...
سعودی عرب کے ولی عہد کا ترکیہ کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر کی آمد پر مبارکباد
ریاض ۔9اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوآن سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے عیدالفطر کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی اور ترکیہ کے صدر نے دوطرفہ تعلقات، مشترکہ...
سعودی مسام پر اجیکٹ کے تحت یمن میں 384 بارودی سرنگیں صاف کی گئیں
ریاض ۔8اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کے مسام پر اجیکٹ کےتحت 30 مارچ سے 5 اپریل 2024 کے دوران یمن کے مختلف علاقوں مارب، عدن، الجوف، شبوہ، لحج، صنعا، البیضا، تعز، الحدیدہ، الضالع اور صعدہ میں نصب مزید 384 بارودی سرنگوں کو صاف کیا گیا ہے۔ ایس پی اے کے...
Israeli airstrikes
قاہرہ۔8اپریل (اے پی پی):غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے حوالے سے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مصر کے سرکاری میڈیا نے پیر کو بتایا کہ غزہ جنگ کو 6ماہ سے...
European Union
برسلز۔8اپریل (اے پی پی):یورپی یونین کے رکن ممالک کی امیگریشن پالیسیوں پر وسیع پیمانے پر نظر ثانی کے لئے رائے شماری بدھ کو ہو گی۔اے ایف پی کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں پناہ کے خواہاں غیر ملکیوں کے لیے داخلے...
United Nations
روم ۔8اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مارچ کے دوران عالمی سطح پر قیمتوں میں سات ماہ کے دوران ماہانہ بنیاد پر پہلی بار اضافہ دیکھا گیا ہے جس کی وجہ ویجیٹیبل آئل اور دودھ کی مصنوعات کے نرخوں کا بڑھنا ہے۔روم میں قائم اقوام متحدہ...
United Nations
جنیوا۔8اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے غزہ میں چھ ماہ سے جاری جنگ کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے اس میں ہونے والی اموات کی مذمت کی ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز...
South Korea
سیئول۔8اپریل (اے پی پی):جنوبی کوریا میں پارلیمانی انتخابات 10اپریل کو ہوں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں ووٹرز 300 نشستوں والی قومی اسمبلی کے اراکین کا انتخاب کریں گے۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یئول کی جماعت پیپل پاور پارٹی (پی پی...

تازہ خبریں