Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سرینگر ۔ 09 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںآج مسلسل 97ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ برقرار ہے جسکی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں خطے کے مسلم اکثریتی علاقوںکے لوگ بدستور شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے بابری مسجد تنازعہ کے بارے...
بیجنگ ۔ 09 نومبر (اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کے قیام کی سترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک نئے آغاز کے موقع پر چینی خصوصیات کی حامل سفارت کاری امن، ترقی اور تعاون کے...
نئی دہلی ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن گنگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
نیویارک ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کرتاپور راہداری کھولنے کے اقدام کے پوری دنیا میں زبردست پذیرائی ملی ہے اقوام متحدہ اور امریکہ نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ہفتہ کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے...
نیویارک ۔ 09 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گیٹرس نے کرتار پور راہداری کے افتتاح کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ ملے گا اور دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان اعتماد بڑھے گا۔ کرتارپور راہداری...
Russian Foreign Minister
ماسکو ۔ 09 نومبر (اے پی پی) ر وس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکہ کے غیرقانونی اقدامات کے باوجود ایٹمی سمجھوتے کی اب بھی کافی اہمیت ہے۔ سرگئی لاروف نے ماسکو میں ایٹمی عدم پھیلاو¿ کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں کہا کہ تمام...
نیویارک ۔ 8 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریش نے دنیا بھر میں انتہا پسندی کو قومی سیاست میں لانے کے خطرات سے خبردار کر دیا۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز نیویارک شہر میں جیوش کلچرل میوزیم میں کرسٹل نائٹ کی 81 سال...
بیجنگ ۔ 08نومبر(اے پی پی) چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے 5 جی ٹیکنالوجی کے کامیاب آغاز کے بعد 6 جی پر تحقیق کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت انٹرنیٹ کی رفتار فائیو جی سے سو گنا تیز ہوگی6 جی کے...
Earthquake
تہران ۔ 8 نومبر (اے پی پی) ایران کے شمال مغرب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک اور 120زخمی ہوگئے۔ ایرانی سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق جمعہ کی صبح ایران کے شمال مغربی علاقے میں 5.9 شدت کے...
نیویارک۔ 8 نومبر (اے پی پی)اقوام متحدہ نے عراق میں جاری حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران میں ہلاک ہونے والے افراد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ”سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے عراق میں جاری مظاہروں کے دوران میں ہلاکتوں اور...

تازہ خبریں