Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

واشنگٹن ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے صدر سے ان کی ٹیلی فون پر گفتگو دوستانہ تھی اور یہ کسی پر کوئی دباو¿ ڈالنے کے لئے نہیں تھی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ یوکرین...
لکسمبرگ ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) یورپی یونین نے کہا ہے کہ شام میں ترکی کے مجوزہ فوجی آپریشنز سے د71نیا میں پناہ گزینوں کی نئی لہر پیدا ہوگی ۔ یہاں یورپی وزرائے داخلہ کے ہنگامی اجلاس میں شام کی صورتحال اور پناہ گزینوں کے معاملہ پر گہری...
اقوام متحدہ ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ کرفیو اور اس کے بدترین مظالم سے بچوں اور خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے قابض افواج رات کے...
واشنگٹن ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ وسیع البنیاد تجارتی معاہدے کو ترجیح دیں گے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بیان انہوں نے ایسے موقع پر دیا ہے جب دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان...
اسلام آباد ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) منصوبہ سے پاکستان میں معاشی استحکام آئے گا، سی پیک سے متعلقہ منصوبوں میں اب تک 70 ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملا ہے جبکہ چینی باشندوں کی تعداد 10 ہزار ہے ، چین خطے...
ریاض ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب میں 2 نوجوان ایک ہزار کلو میٹر پیدل سفر کرتے ہوئے ریاض پہنچ گئے۔ صالح مخلص اور مبارک مخلص نے اپنے سفر کا آغاز سعودی عرب کے 89 ویں قومی دن 23 ستمبرکو نجران سے کیا تھا۔صالح مخلص...
قاہرہ ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) گزشتہ کئی برسوں سے دنیا کے مختلف ممالک میں موسمی تغیر اور آب و ہوا میںتبدیلی آئی ہے۔ کئی ممالک ایسے ہیں جہاں سال کے بیشتر دنوں میں گرمی رہتی تھی اب وہاں موسم نہ صرف خوشگوار ہوا ہے بلکہ وہاں سردی...
واشنگٹن ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر مناکشی گنگولی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔امریکی نشریاتی ادارے کے ساتھ...
کینبرا ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) آسٹریلیا بھنگ سے کینسر کا علاج ممکن بنانے کے لیے ہونے والی تحقیق کے لیے دو ملین ڈالر سے زائد فنڈز فراہم کرے گا۔مقامی نشریاتی اداریکے مطابق آسٹریلیا کے وزیر صحت گریگ ہنٹ نے کہا ہیکہ بھنگ سے بنی ادویات اور...
ریاض ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور خودمختار کونسل کے صدر جنرل عبدالفتاح البرہان نے ریاض میں ملاقات کی۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان نے دونوں رہنماؤں سے...

تازہ خبریں