Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

مکہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب میں قرآن پاک کا سب سے بڑا سنگ مر مر کا ماڈل نصب کیا جائیگا، یہ 36 میٹر اونچا ہے۔ سنگ مر مر کے پانچ میناروں میں قرآن پاک کی آیات کندہ ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق قرآن پاک کا...
بیجنگ ۔ 4 نومبر (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ شنگھائی میں دریائے ہوانگ پو کے کنارے پیدل چلتے ہوئے عام شہریوں میں گھل مل گئے۔ صدر سے ملتے ہوئے لوگوں نے والہانہ انداز میں مصافحہ کیا۔ شی جن پنگ نے ان سے گفتگو کرتے ہوئے...
سرینگر ۔ 03 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل91ویں روز بھی فوجی محاصرے اور مواصلاتی ذرائع کی بندش کی وجہ سے وادی کشمیر اورجموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج رہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیٹ اورپری پیڈ موبائل فون سروسزمعطل اورپبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں...
دمشق۔ 03 نومبر (اے پی پی) مشرقی شام کے سرحدی علاقے میں کار بم دھماکے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب ہزاروں لوگ احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کردوں کے زیر کنٹرول شہر تال...
واشنگٹن ۔ 03 نومبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے شمالی کوریا پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری صلاحیت کے خاتمے کی جانب اس کی پیشرفت انتہائی سست ہے۔ایک امریکی ریڈیو سٹیشن کو انٹریو دیتے ہوئے مائیک پومپیو نے یقین ظاہر...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔ 03 نومبر (اے پی پی) اقوامِ متحدہ کی تخفیفِ اسلحہ کمیٹی نے جاپان کی جانب سے پیش کردہ جوہری تخفیفِ اسلحہ مسودہ قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔کمیٹی کے ارکان نے اکثریتی ووٹوں کے ساتھ قرارداد منظور کی۔ 178 میں سے 148 ممالک نے حمایت میں...
ریاض ۔ 03 نومبر (اے پی پی) سعودی وزارت داخلہ کے قانون کے مطابق حج قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کوسخت سزا دی جاتی ہے۔ کسی ایسے فرد کو حج کرنے کی اجازت نہیں ہوتی جو عمرہ ویزہ پر سعودی عرب آ کر غیر قانونی طور پر...
ماسکو۔ 02 نومبر (اے پی پی)روس نے کہا ہے کہ روس اور آسیان ملکوں کے درمیان تجارتی لین دین قومی کرنسیوں سے کرنے کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار روسی وزیر اعظم دیمرتی میدیدوف نے گزشتہ روز ایک انٹرویو کے دوران کیا۔انھوں نے کہا کہ عالمی...
پیرس ۔ 03 نومبر (اے پی پی) یلو جیکٹ کے نام سے موسوم حکومت فرانس اور سرمایہ دارانہ نظام کے مخالفین نے اس بار مونٹ پلیے سٹی میں مظاہرے کیے ہیں۔پیلی جیکٹ مظاہروں کے آغاز کی سالگرہ سے پندرہ روز قبل اور اکیاونویں بلیک سٹرڈے کے اختتام پر مون...
واشنگٹن ۔ 03 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر نے ایوان نمائندگان میں اپنے مواخذے کے عمل کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو شیئرمارکیٹ اس طرح ڈھیر ہو جائے گی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں۔امریکی صدر...

تازہ خبریں