Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ترک صدرکا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس یوکرین جنگ میں ثالثی کے لیے تیار ہیں،رجب طیب اردوان
انقرہ ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے صدر طیب اردوان نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم موڑ قرار دیا ہے ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان...
بیجنگ ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کی شیاہی کائونٹی میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ چین کے زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کے جھٹکے اتوار اور پیر...
ریاض ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب میں ان دنوں کاشتکار اور چرواہے بروقت بارش نہ ہونے کی وجہ سے مشکل میں ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں آباد تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ...
بیجنگ ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) پارٹی کے تمام امور کی رہنمائی کے موضوع پر شی جن پنگ کے مضامین کا مجموعہ کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔17 نومبر2012 کو چینی کمیونسٹ پارٹی کے 18ویں مرکزی سیاسی بیورو کے پہلے مجموعی مطالعے کے موقع پر شی...
ریاض۔27اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب میں آتش فشاں پہاڑوں کا سب سے بڑا سلسلہ تقریبا 5892 مربع کلو میٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق طائف کے شمال مشرق میں180 کلو میٹر کی دوری پر مہد الذہب شہر کے جنوب میں واقع جبلِ...
جدہ۔ 27اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب میں ایک استانی نے روایتی موسیقی کے ایک آلے ''عود'' کی دھن پرامن کا گیت کا کرشائقین کے دل جیت لیے۔العربیہ نیوز کے مطابق ریاض سیزن میں شرکت کے موقع پر ایک خاتون معلمہ غلا الدوسری نے ''عود'' کے متعدد...
ریاض ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) سعودی سروے اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں 54 فیصد افراد منرل واٹر جبکہ 17 فیصد نلوں کا پانی ہی استعمال کرتے ہیں۔ منرل واٹر استعمال کرنے والوں کا کہنا ہے کہ عمارتوں کے ٹینکوں کی باقاعدہ صفائی نہیں ہوتی...
تہران ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی)ہدایتکار کیانوش ایاری کی فلم پیٹرل ہاوس کو 10سال بعد نمائش کی اجازت مل گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق فلم میں کچھ مبینہ طور پر پرتشدد مناظر کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی تھی،تاہم ثقافتی حکام کی طرف سے فلم کی نمائش کی...
بیجنگ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا کہ ازبکستان، تھائی لینڈ اور چین کے وزرائے اعظم یکم سے پانچ نومبر تک ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے...
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) ٹیکنالوجی میں ترقی، ایشیا نے پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (ڈبلیو آئی پی او) کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ایشیا کا براعظم ٹیکنالوجی کے میدان میں باقی دنیا کے مقابلے میں...

تازہ خبریں