Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

بیجنگ۔ 6 جولائی (اے پی پی)چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد سے ہفتہ کو یہاں چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسعود خالد نے کہا کہ پاکستان کے قریبی دوست‘ قابل اعتماد پارٹنر اور اچھی...
Turkish president
انقرہ ۔ 06جولائی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کر دیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے جاری کردہ فرمان میں مرکزی بینک کے گورنر مراد چیتنکایا کو ان کے عہدے سے...
بیجنگ ۔ 6 جولائی (اے پی پی) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ اس وقت چین اور بنگلہ دیش اپنی اپنی ترقی کے اہم مراحل سے...
اقوام متحدہ ۔ 06جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے شام گیئر پیڈرسن نے روس سے اپیل کی ہے کہ وہ ادلب صوبے میں تشدد کے خاتمے کے لیے تعاون اور شام میں ایک نئے دستور کی تیاری کی حمایت کرے۔ انہوں نے یہ بات...
Director General IAEA
واشنگٹن۔ 06جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) ایران کی جوہری سرگرمیوں کے تعلق سے پیدا شدہ خدشات کو دور کرنے کے لئے ایک خصوصی اجلاس منعقد کرے گی۔امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نےاپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ آئی...
محمود عباس
مقبوضہ بیت المقدس۔ 05 جولائی (اے پی پی)فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے منامہ میں سینچری ڈیل سے متعلق کانفرنس پر تبصرے میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام مسئلہ فلسطین بارے امریکا کی ثالثی کو قبول نہیں کریں گے۔ محمود عباس نے امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر اور...
روم۔ 05 جولائی (اے پی پی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اطالوی وزیراعظم گوئسپی کونٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپی یونین اور روس کے درمیان تعلقات بہتر بنانے میں مدد دیں اور ماسکو کے خلاف پابندیاں ختم کرائیں اٹلی کے ایک روزہ دورہ کے دوران اطالوی...
تیونس۔ 05 جولائی (اے پی پی) تیونس کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک اور 80 سے زیادہ لاپتہ ہو گئے۔تیو نس کے ساحلی محافظوں کے مطابق کشتی پر 86 تارکین وطن سوار تھے۔کشتی تیونس کے جنوبی ساحلی علاقے میں ڈوبی۔ مالی...
انقرہ۔ 05 جولائی (اے پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے قیمت وصول کرنے کے باوجود ایف۔35 طیاروں کی فراہمی سے انکار ڈکیتی کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہاکہ صارف (کسٹمر) کی جانب سے بروقت پیسوں کی ادائیگی کے بعد اسے...
اسلامی تعاون تنظیم
مقبوضہ بیت المقدس ۔ 04 جولائی (اے پی پی) اسلامی تعاون کی تنظیم( اوآئی سی )نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطےنی آبادی کے قرےب ایک زیرزمین اسرائیلی سر نگ کھولنے کی سخت مذمت کی ہے اور اس اقدام کو مشرقی بیت المقدس کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کی غیر...

تازہ خبریں