Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

واشنگٹن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ملکی صدارتی انتخابات تک افغانستان میں اپنی فورسز کی تعداد میں کمی کرنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز اکنامک کلب آف واشنگٹن سے خطاب کے...
ہانگ کانگ۔ 30 جولائی (اے پی پی)ہواوے ٹیکنالوجیز نے سال کی دوسری ششماہی میں چین کی گرتی ہوئی اسمارٹ فون مارکیٹ پر اپنی برتری کوقائم رکھا جبکہ باقی تمام دوسرے سر فہرست اسمارٹ فون کمپنےاں جن مےں ، اوپو ، وایو ، ڑیومی کارپوریشن اور ایپل انکارپوریشن ، ہواوے...
جدہ ۔ 29 جولائی (اے پی پی) حج کے موقع پر دنیا بھر سے آئے عازمین کو مملکت میں قیام کے دوران عموما اپنی زبان میں مدعا بیان کرنے میں بڑی دِقت پیش آتی ہے مگر سعودی حکومت نے عازمین حج کا یہ مسئلہ کافی حد تک حل کر...
نئی دہلی ۔ 29 جولائی (اے پی پی) بھارتی میڈیا کے مطابق29 جولائی تک بھارت کے شمال مشرقی اور مشرقی حصوں میں سیلاب آنے سے 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق مسلسل موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے رواں ماہ کے وسط سے مختلف علاقوں میں...
امریکا چینی اداروں اور شہریوں پر بلاجواز جبربند کرے، چین
بیجنگ ۔ 29 جولائی (اے پی پی) چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کے ترجمان نےامریکی ایوان نمائندگان کے تحت کمیٹی کے چیئرمین برائے خارجہ امور ایلیو ایل اینگل کے اس بیان پر شدید عدم اطمینان اور سخت مخالفت کا اظہار کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ...
ٹوکیو ۔ 29 جولائی (اے پی پی) جاپان میں رواں سال 31 مارچ کو ختم ہونے والے ایک سال کے عرصے میں بینک ملازمین کی تعداد میں 3 ہزار 629 افراد کی کمیآئی ہے۔ 2006 کے بعد بینک ملازمین کی تعداد میں یہ سب سے بڑی کمی ہے۔ایک تحقیقی...
واشنگٹن ۔ 29 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ جاپان ا±ن ممالک میں شامل ہے جن کو امریکہ کے تجویز کردہ اتحاد میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مذکورہ اتحاد کا مقصد آبنائے ہ±رم±ز میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی...
Earthquake
ٹوکیو ۔ 28 جولائی (اے پی پی) جاپان میں ہونشو جزیرے کے قریب 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔امریکی جیالوجیکل سروے نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 31 منٹ پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ زلزلے کا مرکز شی...
سعودی وزیر حج وعمرہ اور پاکستانی وفد کے مابین حج سیزن 1444ھ کے انتظامات کے حوالے سے معاہدے پر دستخط
قاہرہ ۔ 28جولائی (اے پی پی) لندن سے 8 نوجوانوں کا ایک قافلہ جو تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل سائیکلوں پر حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوا تھا، مصر پہنچ گیا ہے، قافلے میں 7 نوجوان پاکستانی نژاد شامل ہیں جبکہ آٹھویں کا تعلق سری لنکا سے ہے۔برطانوی...
جنیوا ۔ 28جولائی (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں ہیپاٹائٹس بی کے 2 ارب سے زیادہ،ہیپاٹائٹس اے کے 14 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہیپاٹائٹس سی کے 15کروڑ سے زیادہ مریض ہیں، ان سب مریضوں کی تعداد میں10 لاکھ افراد سالانہ کے حساب سے اضافہ ہو...

تازہ خبریں