Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

نیویارک ۔ 16 جولائی (اے پی پی) ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی دباو¿ کے سامنے ڈٹا رہے گا تاہم اگر امریکہ موجودہ صورتحال سے باہر نکلنے کے لیے مسئلہ کا آبرومندانہ حل چاہتا ہے تو ایران اس کیلئے تیار ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد...
واشنگٹن۔ 18 جولائی (اے پی پی)امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ 737 میکس جہازوں کے 2 حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کے خاندانوں کو 50 ملین ڈالر معاوضہ ادا کرے گی، گزشتہ سال اکتوبر اور رواں سال مارچ میں ہونے والے اسی جہاز کے حادثوں میں 346 قیمتی...
تہران ۔ 19 جولائی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ملک پر عائد امریکی پابندیوں پر تنقید کرتے ہوئے ا±نہیں ’معاشی دہشتگردی‘ قرار دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں پائیدار ترقی کے اہداف کی پیش رفت سے متعلق ایک اجلاس...
Earthquake
ولنگٹن ۔ 21 جولائی (اے پی پی)نیوزی لینڈ کے جزیرے ’ال ایسپیرینس راک‘ سے 79 کلومیٹر دور زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 تھی۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ بین الاقوامی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 35 منٹ اور 32...
نیو یارک ۔21جولائی (اے پی پی) امریکا کے مشرقی اور وسطی علاقوں کو گرمی کی شدید لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، نیویارک، فلاڈیلفیا اور واشنگٹن جیسے بڑے شہروں میں بھی درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات نے گرمی کی اس...
China
بیجنگ ۔ 22جولائی (اے پی پی) چین میں مالیاتی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے ماحول کو مزید بہتر بنانے اور چین کی مالیاتی صنعت کو مزید کھلا کرنے کے لئے نئے اقدامات معارف کروائے گئے ہیں۔ چین کی ریاستی کونسل کے مالی استحکام اور ترقیاتی کمیشن کے...
سرےنگر۔ 22جولائی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کشمیر کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ’اٹوٹ انگ ‘کے بھارتی دعوے کے غبارے سے خود ہی...
Explosions at Guinea fuel depot
موغادیشو ۔ 22 جولائی (اے پی پی) صومالیہ میں بم دھماکے سے15 شہری اور 2 سرکاری سیکورٹی اہلکار ہلاک اور28 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ صومالیہ کے دارلحکومت موغادیشو میں واقع ایفریک ہوٹل کے باہر کارپارکنگ میں پیش آیا، عینی شاہد سیکورٹی اہلکارعبداللہ نے میڈیا کو بتایا کہ...
Saudi Arabia
مکہ مکرمہ ۔24 اگست (اے پی پی)۔حج سیزن کے موقع پر دنیا بھر سے آئے اللہ کے مہمانوں کوسعودی عرب میں ہرممکن سہولت اور مدد فراہم کی گئی، اس موقع پر ایران کے 199 حجاج کرام کو بیمار ہونے پر مملکت میں مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔...
مکہ مکرمہ۔ 26 جولائی (اے پی پی) سعودی اور جاپانی ماہرین نے منٰی میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے لئے جانے والی 16 کلومیٹر لمبی سڑک کوحاجیوںکی سہولت کے لیے ایسا تعمیر کیا ہے جس پر چلنے سے ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق منٰی میں شیطانوں...

تازہ خبریں