Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

دبئی۔ 18 جولائی (اے پی پی)سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے انڈونیشیا کے140 سالہ معمر ترین شخص اور اس کی دو بیٹیوں کو حج کی دعوت دی ہے۔ جکارتہ میں قائم سعودی عرب کے سفارتخانے نے بتایا کہ انڈونیشیا کے معمر ترین شخص نے خادم حرامین شریفین...
بیجنگ ۔ 18 جولائی (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے عظیم عوامی عظیم ہال میں بیرونی ممالک میں تعینات چینی سفیروں کی کانفرنس میں شرکت اور ان سے ملاقات کی ۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام سفیروں...
واشنگٹن ۔ 18 جولائی (اے پی پی) امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد کو مسترد کر دی ہے۔ ایوان میں ڈیموکریٹس کی اکثریت اس کے باوجود 332 ارکان میں سے صرف 95 ارکان نے قرارداد کی حق میں ووٹ دیا۔ایوان کی سپیکر نینسی پلوسی...
استنبول ۔ 18 جولائی (اے پی پی) ترکی کی مقامی عدالت نے صحافی کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے تین افراد کو بالترتیب 99 سال7سال اور ڈھائی سال قید کی سزا سنا دی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکش نیوز پیپرکے چیف اڈیٹر ہارنٹ ڈرنک نامی مقامی...
مکہ مکرمہ ۔ 17 جولائی (اے پی پی) سعودی کابینہ نے عمرے اور مسجد نبوی شریف کی زیارت کے لئے آنے والوں کو مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور جدہ شہروں سے باہر جانے کی اجازت د ے دی۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی حکام نے روان برس...
اقوام متحدہ ۔ 17 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارہ ”یو این ایچ سی آر“ نے جنوبی امریکا کی سرحد پر پناہ گزینوں کے داخلہ کو روکنے کے لئے نئے امریکی قوانین پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے سخت...
بیجنگ ۔ 17 جولائی (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے منگولیا کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی حکومتی اداروں کی کارکردگی اورعوامی زندگی کا جائزہ لیا۔ چھی فن شہرکے دورے کے دوران صدر شی نے مقامی فنکاروں کی پرفارمنس دیکھنے کے بعد...
اقوام متحدہ ۔ 16 جولائی (اے پی پی) پوری دنیا میں بھوک سے نمٹنے کی تمام کوششوں کے باوجود گزشتہ تین برسوں میں ایسے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا جنھیں حسب ضرورت خوراک نہیں مل رہی اور ہر 9 میں سے ایک شخص بھوک سے متاثر ہے۔اقوام متحدہ...
مکہ مکرمہ ۔ 16 جولائی (اے پی پی) مکرمہ میونسپلٹی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ نابیناﺅں کے لیے شہر کی سڑکوں پر الگ ٹریک بنائے جائیں گے تاکہ بنیائی سے محروم افراد کسی کی مدد کے بغیر بلا خوف و خطر چل سکیں۔ مکہ اخبار نے...
ریاض ۔ 16 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کی نیشنل سائبر سکیورٹی اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا کے صارفین ’فیس ایپ‘ نامی ایپلی کیشن استعمال نہ کریں۔ نیشنل سائبر سکیورٹی اتھارٹی نے زور دے کر کہا ہے کہ ’فیس ایپ‘ ایپلی کیشن کو فوٹو لائبریری...

تازہ خبریں