Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

واشنگٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے نے اپنے اوپر عائد تجارتی پابندیوں کے باعث امریکا میں اپنے” فیوچر وے ٹیکنالوجی ریسرچ “ مراکز کے دوتہائی ملازمین کو فارغ کردیا۔سلیکان ویلی، گریٹر سیٹل، شکاگو اور ڈیلاس میں ہواوے کے ٹیکنالوجی کے حوالے سے...
ٹوکیو ۔ 23 جولائی (اے پی پی) جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا کہنا ہے کہ ان کا ملک امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے لیے حتی الامکان کوشش کرنا چاہتا ہے۔ شنزو کا یہ بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب امریکا کی جانب سے جاپان...
انقرہ۔ 23 جولائی (اے پی پی)ترک وزیر خارجہ مولود شاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ایس400 میزائل دفاعی نظام 2020ءکے اوائل میں فعال ہوجائے گا، اگر امریکا نے روس سے اس میزائل نظام کے سودے پر کوئی پابندیاں عاید کیں تو ترکی بھی جواب میں پابندیاں عاید کر دے...
ٹوکیو ۔ 23 جولائی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم نے لائیو ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ جاپان کے ایران کے ساتھ تعلقات دوستانہ ہیں۔جاپان کے وزیراعظم شینزوآبے نے کہا کہ جاپان، کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھ کر اسے فروغ دینا چاہتا ہے اور خلیج فارس کے...
اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم نے ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے)کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کی طرف سے...
واشنگٹن ۔ 22 جولائی (اے پی پی) امریکا کے بڑے حصے میں سخت گرمی کی وجہ سے اب تک6 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور مڈویسٹ سے اٹلانٹک ساحلی علاقے میں رہنے والے تقریبا 15کروڑ افراد اس سے متاثر ہیں۔ دوئچے ویلے کی رپورٹ کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ...
Explosions at Guinea fuel depot
موغادیشو ۔ 22 جولائی (اے پی پی) صومالیہ میں بم دھماکے سے15 شہری اور 2 سرکاری سیکورٹی اہلکار ہلاک اور28 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ صومالیہ کے دارلحکومت موغادیشو میں واقع ایفریک ہوٹل کے باہر کارپارکنگ میں پیش آیا، عینی شاہد سیکورٹی اہلکارعبداللہ نے میڈیا کو بتایا کہ...
ٹوکیو ۔ 22جولائی (اے پی پی) جاپان کے محکمہ موسمیات کے حکام نے کہا ہے کہ حاری طوفان سے گرم اور پر نم ہوائیں چلنے کے باعث مغربی جاپان کے وسیع علاقوں میں غیر مستحکم موسمیاتی حالات پیدا ہوئے ہیں۔ حاری طوفان اب جزیرہ نما کوریا کی جانب چلا...
سرےنگر۔ 22جولائی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کشمیر کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ’اٹوٹ انگ ‘کے بھارتی دعوے کے غبارے سے خود ہی...
China
بیجنگ ۔ 22جولائی (اے پی پی) چین میں مالیاتی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے ماحول کو مزید بہتر بنانے اور چین کی مالیاتی صنعت کو مزید کھلا کرنے کے لئے نئے اقدامات معارف کروائے گئے ہیں۔ چین کی ریاستی کونسل کے مالی استحکام اور ترقیاتی کمیشن کے...

تازہ خبریں