Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

مکہ مکرمہ ۔ یکم اگست(اے پی پی) الحرمین الشریفین کے جنرل سروسز امور کے ادارے کی طرف سے حج انتظامات کے تحت رواں سال 1440ھ کے موسم حج پر مسجد حرام میں 4 ہزار افراد پر مشتمل صفائی کا اضافی عملہ تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسجد حرام...
واشنگٹن۔ یکم اگست (اے پی پی)امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے تحت امریکا میں موجودگی کی صورت میں ان کے اثاثے منجمد ہو جائیں گے برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خزانہ کے سیکرٹری سٹیون منوچن...
برلن ۔ یکم اگست(اے پی پی) جرمنی کے وائس چانسلر اور وزیر خزانہ اولاف شولس نے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کے علاقے کے لئے عسکری مہم میں شامل ہونے کے امریکی مطالبے پر گہرے شبہات رکھتے ہیں۔ جرمن وزیر خزانہ نے اپنے ان خیالات کا اظہار ٹیلی...
تہران۔ 31 جولائی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ اگر سعودی عرب مزاکرات کے لئے تیار ہے توایران بھی تیار ہے۔ تہران نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ خلیج میں تیل کے 6 ٹینکروں کو ایران نے نقصان پہنچایا ہے۔ظریف...
خرطوم ۔ 31 جولائی (اے پی پی) سوڈان میں حکام نے معزول صدر عمر البشیر اور ان کے بھائی کو والدہ کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے دی۔العربیہ نیوز کے مطابق سوڈان کے سابق صدر کی والدہ ہدیہ محمد دین طویل علالت کے بعد گزشتہ روز ملٹری ہسپتال...
مکہ ۔ 31 جولائی (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ حج پر آنیوالوں کو معیاری خدمات پیش کر کے عظیم اعزاز کا حق ادا کریں۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے امسال اندرون...
کوالالمپور ۔ 30 جولائی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کے ولی عہد اور ملکی افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید نے ملائیشیا کے نئے بادشاہ عبداللہ رعایت الدین المصطفیٰ باللہ شاہ کی رسم تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کی اور انھیں...
اقوام متحدہ ۔ 30 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے نائجریا میں فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں 65شہری ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹرس نے کہا کہ اس طرح کے واقعات...
اقوام متحدہ ۔ 30 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں رواں سال پہلے 6 ماہ کے دوران تقریباً 4 ہزار (3812 )افغان شہری ہلاک اور زخمی ہوئے،عالمی ادارے کی یہ رپورٹ ایسے وقت پیش کی گئی ہے...
مکہ ۔ 30 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کے حکمران اعلیٰ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بڑے بھائی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز 95 ویں برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ گزشتہ شب عشاء کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔شہزادہ بندر بن عبدالعزیز 1923...

تازہ خبریں