Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

نئی دہلی۔ 8 اگست (اے پی پی) بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور دیگر سخت پابندیاں عائد کرنے کے اقدام کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنچ کر دیا گیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما تحسین پونا والا کی طرف سے دائر پٹیشن میں عدالت سے...
محبوبہ مفتی
نئی دہلی۔ 8 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی اتحادی جماعت پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے دو ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی...
ٹوکیو ۔ 09 اگست (اے پی پی) جاپان کے اکثر علاقوں میں گرمی کی شدت جمعرات کے روز بھی برقرار رہی جبکہ کانتو ریجن کے بعض حصوں میں درجہ حرارت 39 ڈگری سیلسیئس تک جا پہنچا۔کئی مقامات پر سال کی شدید ترین گرمی پڑی۔گْنما پریفیکچر کے مائے باشی اور...
واشنگٹن۔ 10 اگست (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈنلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کا خوبصورت خط ملا ہے جس میں جنوبی کوریا کے ساتھ امریکی فوجی مشقوں پر اعتراض کیا گیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ...
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی)انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے اقدامات فوری طور پر واپس لیے جائیں۔ ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری...
تیگوسی گالپا ۔ 15 اگست (اے پی پی) وسطی امریکی ملک ہنڈراس میں مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری ڈینگو کم از کم 124 افراد کی موت ہوئی ہے۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 اگست تک وسطی امریکہ میں ڈینگو کے 127000 معاملے سامنے آئے۔
اقوام متحدہ ۔ 15 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کا مقبوضہ کشمیر میں سنگین صورتحالکا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کل (جمعہ ) کو بند کمرے میں ہوگا ۔ یہ اجلاس پاکستان کی 15 رکنی تنظیم سے کی گئی درخواست پر...
واشنگٹن ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخابات میں نائب صدر مائیک پنس کو ہی اپنا نائب صدارتی امیدوار برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے گزشتہ روز نیو جرسی جاتے ہوئے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال کے...
ٹوکیو ۔ 20 اگست (اے پی پی) مغربی جاپان کے نارا پریفیکچر میںگولڈ فش جمع کرنے کے سالانہ مقابلے میں 2 ہزار سے زائد افراد نے اپنی مہارت آزمائی۔ یہ ایونٹ یاماتو کوری یاما شہر میں منعقد ہوا، جو ملک میں گولڈ فش فارمنگ کا ایک بڑا مرکز ہے۔...
منیلا ۔ 20 اگست (اے پی پی) فلپائن میں اس سال پہلے8 ماہ میںایک لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد ڈینگی میں مبتلا ہیں اور اس سے اب تک یہاں 807 افراد کی موت ہوئی ہے۔ فلپائن کے محکمہ صحت (ڈی او ایچ) کی ڈینگو نگرانی رپورٹ کے مطابق...

تازہ خبریں