Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ٹوکیو۔ 16 اپریل (اے پی پی) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے بعد جاپان کی تجارت یورپی یونین اور عالمی معیشت پر ہونے والے منفی اثرات کو کم کرنے کہ اپیل کی ہے۔ ٹوکیو میں برطانوی وزیرخارجہ جیریمی ہنٹ کے ساتھ...
ریاض ۔ 16 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب میں خواتین کے لئے اوبر کے آغاز کے ساتھ ہی خواتین ڈرائیوروں کا اضافہ ہوگیا۔ ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوبرکمپنی کے ڈائریکٹر جنرل برائے مشرقی وسطی اور شمالی افریقہ عبداللطیف نے بتایاکہ ایپلیکیشن میں نئے آپشن ”...
پیرس ۔ 16 اپریل (اے پی پی) فرانس کے صدر ایمانوئیل مکراں نے آتشزدگی کا شکار ہونے والے نوٹرڈیم کیھتڈرل کی اصل قدیمی حالت میں تعمیر نو کرانے کا اعلان کیا ہے۔صدر مکراں نے اس بات پر اظمینان کا اظہارکیا کہ نوٹرڈیم کیھتڈرل کا بڑا حصہ آگ سے بڑی...
جاپانی ماہرین
ریاض۔ 15 اپریل (اے پی پی)سعودی وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت ہو چکی ہیں جو 6 لاکھ مربع میٹر سے زیادہ رقبے میں پھیلی ہوئی ہیں۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت توانائی و...
Vladimir Putin
سیﺅل ۔ 15 اپریل (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات کا امکان ہے۔ جنوبی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق رواں ماہ کے اختتام پربیجنگ میں ایک فورم کے دوران ولادیمیر پیوٹن اور...
Russian Foreign Minister
ماسکو ۔ 15 اپریل (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا دنیا میں اپنے کم ہوتے ہوئے اثرورسوخ کی بنا پر دیگر ملکوں پر دباو¿ ڈال رہا ہے۔روس کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کے بارے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...
واشنگٹن ۔ 15 اپریل (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےآئندہ سال صدر کے عہدے کے لئے ہونے والے انتخابات کے پیش نظر انتخابی مہم کے لئے اس سال کے ابتدائی تین ماہ میں تین کروڑ ڈالر حاصل کر لئے ہیں۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمزنے کہا...
اسلامی تعاون تنظیم
قاہرہ ۔ 15 اپریل (اے پی پی) اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے سوڈان میں جاری سیاسی بحران میں سوڈانی قوم کے مطالبات کی حمایت کااعلان کیا ہے۔ او آئی سی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ سوڈانی قوم نے اپنے مستقبل کے...
لکسمبرگ ۔ 15 اپریل (اے پی پی) یورپی یونین نے فرانس کی مخالفت کے باوجود امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروعکرنے کی منظوری دیدی۔بحر اوقیانوس کے ممالک کے درمیان تجارت کے لئے مذاکرات ’ٹرانس اٹلانٹک ٹالکس‘ امریکی پیشکش ہے جس بارے یورپی ممالک کو ڈر ہے کہ یہ مذاکرات...
واشنگٹن۔ 15 اپریل (اے پی پی) افغان ا±مور سے متعلق امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ جانی نقصان روکنے کے لئے افغانستان میں جنگ بندی ضروری ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان پر زور دیا ہے کہ...

تازہ خبریں