Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

بیجنگ ۔ 27 مارچ (اے پی پی) چین کے ممتاز جریدے گلوبل ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل کا بڑا ذخیرہ جلد دریافت ہونے کا امکان ہے اور یہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے جنوبی ایشیا اور خلیجی ممالک کےلئے بھی اچھی خبر ہوگی۔ جریدے میں شائع...
Air attack
غزہ سٹی ۔ 27 مارچ (اے پی پی) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فضائی حملوں میں 30 مکان مکمل طور پر تباہ اور 500 کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزیر برائے ہاﺅسنگ و آباد کاری مفید الحساینہ...
ریاض ۔ 27 مارچ (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے چین کے وزیر دفاع جنرل وی بونگ ہا نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق دارالحکومت ریاض کے قصر یمامہ میں...
نیویارک ۔ 27 مارچ (اے پی پی) نیویارک کی راک لینڈ کاﺅنٹی میں خسرے کی وبا پھوٹنے پر ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیوےارک شہر سے40 کلو میڑ کے فاصلے پر واقع راک لینڈ کاﺅنٹی میں منگل کوحکام نے خسرے کی وبا پھیلنے...
طرابلس ۔ 26 مارچ (اے پی پی) لیبیا میں طویل خانہ جنگی کے بعد گھروںکو واپس آنے والے تقریباً ساڑھے چار لاکھ افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری امداد کی ضرورت ہے۔یہ بات اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی طرف سے جاری بیان...
اقوام متحدہ ۔ 26 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے بین الاقوامی برادری کی طرف سے نسلی امتیاز کو ختم کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کرنے کی اپیل کر دی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نسلی امتیاز کے خاتمے کے...
Explosions at Guinea fuel depot
ینگون ۔ 25 مارچ (اے پی پی) میانمار میں ایک گودام میں دھماکہ ہونے سے کم از کم 16 ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار کی مشرقی ریاست شان کے مونگ ماو شہر کے ایک گودام میں دھماکہ ہوا،جہاں گیس سلنڈر اور دھماکہ خیز...
سرینگر ۔ 24 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند سرگرمیوں میں حصہ لینے پر محمد یاسین ملک کی زیر قیادت جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ پر بھارتی حکومت کی طرف سے پابندی عائد کئے جانے کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی...
جنیوا ۔ 24 مارچ (اے پی پی) اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک مذمتی قرارداد منظور کی ہے۔ اسِ قرارداد میں شمالی کوریا سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اغوا شدہ جاپانی اور دوسری قومیتوں کے باشندوں...
روم ۔ 24 مارچ (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے روم میں اطالوی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے سپیکرز سے الگ الگ ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔اطالوی ایوان زیریں کے سپیکر...

تازہ خبریں