Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

کرائسٹ چرچ۔ 19 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی2 مساجد میں دہشت گردی کے واقعہ کے بعد حکومت نے شہریوں کی سلامتی کےلئے ملک کو اسلحہ سے پاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جےسنڈرا آرڈرن نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ...
ریاض ۔ 19 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل احمد الجبیر نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں نمازیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے...
اقوام متحدہ ۔ 19 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کانگو جمہوریہ میں تشدد کے خطرے کو کم کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔کانگو جمہوریہ کے لئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی لیلا زیروگوئی نے کانگو کے حالات...
کرائسٹ چرچ۔ 18 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن نے کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ اور سلامتی کی خاطر آئندہ 10 روزمیں اسلحہ سے متعلق نئے قوانین بنائے جائیں گے ۔یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرائسٹ چرچ کے...
واشنگٹن ۔ 18 مارچ (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت انفلوئنزاکے بارے میں عالمی سطح پر حکمت عملی کا آغاز کر رہا ہے جس کا مقصد ملکوں کو اسکی آئندہ ممکنہ وباءسے محفوظ رکھنا ہے کیونکہ اس سے لاکھوں افراد کی جانوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔امریکی نشریاتی...
ویلنگٹن ۔ 18 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈرن نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں ہمار ے اپنوں کی جانیں گئیں۔ دارالحکومت میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے انہوں...
کمپالا ۔ 17 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی)نے یوگنڈا کے شمال مشرقی علاقے میں مکسڈ فوڈ کی تقسیم پر پابندی عائد کردی ہے۔ڈبلیو ایف پی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق کاراموجا کے سیمی یارڈ علاقے میں’ نیوٹریشیس مکسڈ فوڈ...
سرینگر ۔ 16 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت کی طرف سے آزادی پسند کشمیریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر جاری فوجی طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی...
کرائسٹ چرچ ۔ 14 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں 50 نمازیوں کو شہید اور بڑی تعداد کو زخمی کرنے والے آسٹریلوی دہشت گرد برنٹن ٹارنٹ کوعدالت میں پیش کردیا گیا۔ 28 سالہ دہشت گرد کے خلاف شہر کی عدالت میں نمازیوں کے وحشیانہ...
روم ۔ 14 مارچ (اے پی پی) بحیرہ روم میں سپین جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، 21 کو زندہ بچا لیا گیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق بحیرہ روم کے...

تازہ خبریں