Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سرینگر ۔ 16 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت کی طرف سے آزادی پسند کشمیریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر جاری فوجی طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی...
کرائسٹ چرچ ۔ 14 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں 50 نمازیوں کو شہید اور بڑی تعداد کو زخمی کرنے والے آسٹریلوی دہشت گرد برنٹن ٹارنٹ کوعدالت میں پیش کردیا گیا۔ 28 سالہ دہشت گرد کے خلاف شہر کی عدالت میں نمازیوں کے وحشیانہ...
روم ۔ 14 مارچ (اے پی پی) بحیرہ روم میں سپین جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، 21 کو زندہ بچا لیا گیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق بحیرہ روم کے...
واشنگٹن ۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم 64 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے 24گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے80واقعات ریکارڈ پر...
واشنگٹن ۔ 15 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان نے میدان وردک، ننگرہار اور پکتیکا صوبوں میں 8 اور 9 مارچ کے مختلف واقعات میں سرکاری افواج کے ہاتھوں 24 شہریوں کی مبینہ ہلاکت کے معاملے کی رپورٹوں کی چھان بین کے سرکاری اعلان...
واشنگٹن ۔ 15 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے کے خاتمے کے لیے ایک مناسب سمجھوتا طے پانے کے قوی امکانات ہیں کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی سلسلہ بہتر انداز میں جاری ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے...
کرائسٹ چرچ ۔ 15 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گرد حملوں میں49 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوگئے، حملے ڈین ایوینیو پر مسجد النور اور لین ووڈ کی مسجد میں پیش آئے، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن...
اقوام متحدہ ۔ 15 مارچ (اے پی پی) موزمبیق اور ملاوی میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 122 افراد ہلاک ہو گئی جبکہ 10 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرشکے ترجمان سٹیفن دوجیرک نے بتایا کہ انسانی امداد دفتر (...
واشنگٹن ۔ 15 مارچ (اے پی پی) امریکی ایرو سپیس کمپنی بوئنگ نے فرانس کو بوئنگ737میکس ایٹ کی فراہمی روک دی۔بوئنگ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم بوئنگ 737میکس ایٹ کی ڈیلیوری روک رہے ہیں اور مسئلے کے حل تک یہ جاری رہے گی۔انھوں نے کہا کہ ہم...
کرائسٹ چرچ ۔ 15 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا اڈرن نے کرائسٹ چرچ میں 2مساجد پر حملوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دہشت گر دی کے سوا کچھ نہیں جو نیوزی لینڈ کی تاریخ کا انتہائی افسوسناک...

تازہ خبریں