Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

جنیوا ۔ 22 مئی (اے پی پی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کی پامالیوں پراسرائیلکو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کے حوالے سے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی...
تہران ۔ 22 مئی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ جب تک امریکا جوہری معاہدے سے متعلق اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنے کے ذریعے ایران کا احترام نہ کرے تب تک ہم امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے مذاکرات نہیں...
مکہ ۔ 22 مئی (اے پی پی) حرمین شریفین کے امور کے سربراہ اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے جدہ اور طائف میں بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ...
استنبول ۔ 22 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو مبصر رکن کا درجہ دیا جائے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدراردوان نے استنبول کے قصرِ خوبیر میں ہونے و الی اس ملاقات میں کرغزستان میں منعقدہ...
ٹوکیو ۔ 22 مئی (اے پی پی) جاپان کے وزیر اعظم شنزو ابے نے وزراءکو ہدایت کی ہے کہ سکول جانے والے بچوں کے تحفظ کے لئے روڈ سیفٹی کو یقینی بنایا جائے اور حادثات کی روک تھام کے لئے گاڑیوں میں خودکار بریکنگ سسٹم ٹیکنالوجی استعمال کی جائے۔...
بیجنگ ۔ 22 مئی (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے انڈونیشیا کے نو منتخب صدر جوکو ویڈوڈو کو مبارکباد دی ہے جو دوسری مرتبہ پانچ سال کی مدت کے لئے صدر منتخب ہوئے ہیں صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ دونوں...
گوئٹے مالا سٹی۔ 22 مئی (اے پی پی) ترکی کے وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ان کا ملک لاطینی امریکا کے ساتھ فعال تعلقات قائم کررہا ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق گوئٹے مالا سٹی میں صدر جیمی مورالیس سے ملاقات کے دوران ترک وزیر...
اقوام متحدہ۔ 21 مئی (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن برقرار رکھنے والے مشن کو مالی طور پر مضبوط رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ 31 رکنی بین الحکومتی ادارہ جنگ زدہ ممالک کی تعمیر نو کی ضروریات کو پورا...
اقوام متحدہ ۔ 21 مئی (اے پی پی) اقوم متحدہ نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک اپنے لب ولہجہ میں نرمی پیدا کریں۔ ...
انقرہ۔21 مئی (اے پی پی) ترکی کے وزیرِخارجہ میولود چاوش اولو نے میکسیکو ترکی کے سفارتخانے میں مقیم ترک تارکین وطن سے ملاقات کی۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق کیوبا میں مصروفیات کے بعد جنوبی امریکی ممالک کے دوروں کے دائرہ کار میں میکسیکو پہنچنے والےمیولود چاوش اولو نے...

تازہ خبریں