Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

public transport passengers
دبئی۔25مارچ (اے پی پی):متحدہ عرب امارات دبئی میں روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے)نے کینیڈا کی معروف سمارٹ امبریلا شیئر سروس کمپنی’’امبرہ سٹی‘‘ کے تعاون سے الغبیبہ بس اور میٹرو سٹیشن پر مفت سمارٹ چھتری‘سروس کا آغاز کر دیاہے۔الامارات الیوم کے مطابق سروس کا مقصد دبئی میں پیدل چلنے...
اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے نفاذ سے چند گھنٹے قبل غزہ میں انڈونیشیا کے ہسپتال پر حملہ کر دیا
غزہ ۔26نومبر (اے پی پی):اسرائیلی قابض فوج نے جنگ بندی کے نفاذ سے چند گھنٹے قبل شمالی غزہ کی پٹی میں انڈونیشیا کے ہسپتال پر ٹینکوں سے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک زخمی خاتون جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئیں۔ فلسطی خبررساں ادارے نے  غزہ...
واشنگٹن۔ 21 جولائی (اے پی پی) امریکی محکمہء خزانہ نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے تین سینیئر رہنماو¿ں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران میں مقیم یہ افراد مشرقِ وسطیٰ میں مختلف عسکری گروہوں کو سرمایے اور...
Xi Jinping
بیجنگ۔1فروری (اے پی پی):سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ایک نئے ترقیاتی نمونے کی تعمیر میں تیزی لانے کے حوالے سے دوسرا اجتماعی مطالعہ منعقد کیا۔بدھ کو چینی میڈ یا کے مطا بق مطالعے کی صدارت کرتے ہوئے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری...
دمشق ۔ 9 جنوری (اے پی پی) شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ دمشق حکومت ہر موضوع پر بات چیت کے لئے تیار ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق بشارالاسد نے یہ بات فرانسیسی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جسے شامی میڈیا نے بھی نشر...
Antibiotics
جنیوا۔20جنوری (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنے رکن ممالک کو بین الاقوامی سفری پابندیوں کو ہٹانے یا اس میں نرمی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کمیٹی نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کو متعدد سفارشات پیش کیں ۔ کمیٹی نے...
واشنگٹن۔ 17 مارچ (اے پی پی) مریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الرقہ شہر کو داعش تنظیم سے واپس لینے کے لیے معرکے کی تیاری کے سلسلے میں شام میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد دگنی کر دیے جانے کا امکان ہے۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ...
اقوام متحدہ۔ 24 جنوری (اے پی پی)پاکستان نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میںیہودی بستیوں کی غیر قانونی تعمیر کو مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے ایک دھچکا قرار دیا ہے اور فلسطین اسرائیل تنازعہ کے پر امن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی...
پیرس ۔ 21 نومبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایک دوسرے کے نام تہنیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ مذکورہ پیغامات میں چین اور فرانس کے درمیان ماحول کا سال منانے کے آغاز پر مبارک باد دی گئی۔ تہنیتی پیغام میں...
منیلا ۔ 20 مئی (اے پی پی) بنگلہ دیش نے چوری ش±دہ بینک فنڈز واپس مانگ لیے ہیں۔ نامعلوم ہیکرز کی طرف سے ان فنڈز کی چوری کا یہ واقعہ رواں سال کے آغاز میں پیش آیا تھا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن میں متعین بنگلہ دیشی سفیر...

تازہ خبریں