Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

تہران ۔ 16 جنوری (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکیوں پابندیوں نے ایرانی قوم کو مزید مضبوط بنا دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق صدر حسن روحانی نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر کیے گئے...
Earthquake
میکسیکوسٹی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) جنوبی میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے تاہم زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے بدھ...
واشنگٹن۔ 17جنوری(اے پی پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دسمبر کے شروع میں شام میں حزب مخالف کے زیر کنٹرول صوبہ ادلب میں روسی پشت پناہی میںکی جانے والی کارروائی کے دوران تقریباً ساڑھے تین لاکھ شامی افراد کو، جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی...
موغا دیشو ۔ 19 جنوری (اے پی پی) صومالیہ کے وسطی شبیلی علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے الشباب کے 16شدت پسند کوہلاک کردیاہے اور اس دوران 4 اہلکار بھی مارے گئے۔صومالیہ کی نیشنل آرمی (ایس این اے )کی یونٹ 27کمانڈر احمد محمد محمد نے صحافیوں کوبتایاکہ شدت پسندوں نے...
Donald Trump
واشنگٹن ۔ 20 جنوری (اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جاپان امریکہ سلامتی معاہدہ باہمی تعاون اور سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔ جاپانی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ 60 سالوں سے دو عظیم ملکوں...
اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل میری ڈی کارلو کاروس اور یوکرین کے درمیان موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بات چیت پر زور
نیویارک ۔ 21 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے شعبہ لیبر کی سالانہ” ورلڈ ان ایمپلائمنٹ اینڈ آوٹ لک “رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 47 کروڑ افراد بےروزگار یا چھوٹے ملازمین ہیں۔آئی ایل او کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 28 کروڑ 50...
نیویارک ۔ 26 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ دنیا بھر کی حکومتوں سے تعلیمی بجٹ میں اضافے کی اپیل کی ہے۔اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل امینہ محمد تعلیم کے بین الاقوامی دن کے موقع پر نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ایک اجلاس سے خطاب...
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ، پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا
آغاز ہوگیا۔ افغانستان کی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ملک کے 30 صوبوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ موسم کی خراب صورتحال کے باعث صوبہ بامیان، دایکندی، غور اور بادغیس میں پولیو مہم شروع نہیں کی جاسکے گی۔...
ہونیارا ۔ 27 جنوری (اے پی پی) بحرالکاہل میں واقع جزائر سولومون کے ساحل کے قریب 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی سونامی وارننگ جاری کی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں...
یونیسف
اقوام متحدہ ۔ 31 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے بچوں کے ذیلی ادارے یونیسف نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ چار برسوں کے دوران عراق میں 1722 عراقی بچے لقمہ اجل بنے۔ یونیسف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ داعش کی نام نہاد...

تازہ خبریں