Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سری نگر ۔ 12 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ممتاز آزادی پسند رہنما شہید مقبول بٹ کے یوم شہادت کے موقع پرسید علی گیلانی،میرواعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک یادداشت ارسال کی ہے...
اقوام متحدہ ۔ 12 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ایک سینئر عہدیدارنے کہا ہے کہ شام اور عراق میںداعش کو کاری ضرب لگائی گئی مگر اس کے باوجود یہ گروپ عالمی سلامتی کے لئے بدستور خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے انسداد دہشت...
سرینگر ۔ 11 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں ممتاز کشمےری رہنما شہےد محمد مقبول بٹ کی 35 وےں برسی پر پیر کو مکمل ہڑتال کی گئی۔ انہیں بھارتی حکومت نے 11فروری 1984ءکو نئی دہلی کی تہاڑ جےل مےں پھانسی دی تھی۔ کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق ہڑتال کی...
سری نگر۔ 10 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کولگام میں پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہیداور احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کرکے درجنوں افراد کو زخمی کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کیلم...
سرینگر ۔ 10 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوروسز نے ضلع کولگام کے علاقے کیلام کو محاصرے میں لیکر تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج، سپیشل آپریشن گروپ اور بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے آج صبح سویرے کیلام...
جدہ۔10 فروری(اے پی پی) سعودی مالیاتی اتھارٹی (ساما) نے کہا ہے کہ نجی قرضوں کا حجم 445 بلین ریال ہوگیا ہے۔ یہ اعدادوشمار 2018ءکی آخری سہ ماہی کے ہیں۔ 2018ءکی دوسری سہ ماہی کے دوران نجی قرضوں کا حجم 332 بلین ریال تھا۔ ساما کی تفصیلات کے مطابق بینک...
قاہرہ ۔ 9 فروری (اے پی پی) عرب لیگ نے اسرائیلی حکومت اور دیگر ریاستی اداروں کی فلسطینی اسیران کے حوالے سے اختیار کردہ ظالمانہ پالیسی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی قیدیوں کو سسک سسک کر مرنے اور...
ریاض ۔09 فروری(اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ ملکی ولی عہد محمد بن سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا تھا۔ قبل ازیں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا...
سرینگر۔ 9 فروری (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کشمیری رہنما محمد افضل گورو کی شہادت کی چھٹی برسی پر آج مکمل ہڑتال ہے۔ سرینگر سمیت مقبوضہ واد ی کے دیگر ضلعی ہیڈکوارٹرز میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہے۔...
واشنگٹن۔ 9 فروری (اے پی پی) امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ وہ اس کوشش میں ہیں کہ افغانستان میں ہونے والے جولائی کے صدارتی انتخابات سے قبل طالبان کے ساتھ کسی ممکنہ امن معاہدے کو حتمی...

تازہ خبریں