Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

کینیڈا ، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا غزہ ہسپتال پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
کیمریج ۔ 30 اپریل (اے پی پی) جاپانی کار ساز ادارہ ٹویوٹا کینیڈا میں ٹویوٹا لکسس کے دو ماڈلز تیار کرے گا۔اس بات کا اعلان کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیونے اپنے اعلان میں کیا ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہو گی کہ ٹویوٹا لکسس این...
مدینہ المنورہ ۔ 29 اپریل (اے پی پی) مسجد نبوی الشریف میں ادارہ امور حرمین کی جانب سے استقبال رمضان کے حوالے سے جاری تیاریوں کے ضمن میں سمارٹ قالین بچھانے کا آغاز کر دیا گیا۔ ادارہ امور مسجد نبوی الشریف کے ڈائریکٹر بندر الحسینی نے سعودی خبر رساں...
مکہ المکرمہ ۔ 29 اپریل (اے پی پی) حرم شریف کی تیسری توسیع کا افتتاح رمضان میں ہو گا۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈپٹی گورنر کو بتایا گیا کہ جاری ترقیاتی کام رمضا ن المبارک کے آغاز تک مکمل ہو جائے گا۔حرم مکی شریف کے تیسرے توسیعی منصوبے...
استنبول۔ 29 اپریل (اے پی پی) ترک وزیرخارجہ مولود چاﺅش اوگلو نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوآن رواں سال کے اختتام پرعراق کا دورہ کریںگے جہاں وہ بغداد میں ہونے والی چوتھی سٹریٹیجک کونسل میں بھی شرکت کریں گے۔ترکی کے خبر رساں کے مطابق ترک وزیر خارجہ...
دنیا بھر میں خوراک اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے گھریلو اخراجات متاثر ہو رہے ہیں، آئی ایم ایف رپورٹ
واشنگٹن۔ 29 اپریل (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں برس ایران میں افراط زر کی شرح 40 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے ایک سینیئر عہدیدار کے مطابق ایران پر عائد سخت ترین امریکی پابندیوں کی وجہ...
برلن۔ 29 اپریل (اے پی پی) یورپی یونین کے کمشنر برائے بجٹ و انسانی وسائل گینتھر اوٹینگر نے کہا ہے کہ بلاک نارڈ سٹریم 2 گیس پائپ لنئن پراجیکٹ کو نہیں روک سکتی تاہم اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ کیا اسسلسلے میں یورپی یونین کی ہدایات...
دنیا بھر میں خوراک اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے گھریلو اخراجات متاثر ہو رہے ہیں، آئی ایم ایف رپورٹ
دبئی ۔ 29 اپریل (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے مشرق وسطیٰ میںبدامنی میں اضافہ اور علاقائی اقتصادی شرح نمو میں کمی ہورہی ہے،خطے بارے امکانات اعلیٰ سطح کے غیر یقینی کے بادلوں میں گھرے ہیں۔آئی ایم ایف...
تہران۔28 اپریل (اے پی پی) ایرانی وزیر داخلہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کے ردِ عمل میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو کے معاہدے سے نکل جانا ایران کے پاس موجود ’کئی امکانات‘ میں سے ایک ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ جلد ہی شمالی...
انقرہ۔ 28 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ آرمینیوں کی زبردستی نقل مکانی نہ تو نسل کشی اور نا ہی عظیم سطح کی آفت کے زمرے میں آتی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ کی تحصیل کزل جا حمام...
کابل۔ 28 اپریل (اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پارلیمنٹ اور سینیٹ کی کارروائی کے آغاز کے موقع پر کہا ہے کہ صدارتی انتخابات تک ان کی حکومت اپنا کام کرتی رہے گی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صدر محمد اشرف...

تازہ خبریں