Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

بیجنگ ۔ 5 فروری (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی تشدد کے خاتمہ اور کشمیریوںکے حق خود ارادیت کو تسلیم کرنے کی بجائے بھارت الزامات کی پالیسی پرعمل پیرا ہے تاکہ مسئلہ کشمیر کو پس پشت...
واشنگٹن ۔ 5 فروری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے متعلق سے اپنے ہی ملک کے انٹیلی جینس اداروں کی جائزہ رپورٹوں کے بارے میں موقف تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی اس کے بارے میں کوئی مثبت رپورٹ پیش...
مقبوضہ بیت المقدس ۔ 5 فروری (اے پی پی) اسرائیلی حکام نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر گلائیڈرز کی پرواز کا پروگرام کرکے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کردیئے۔ سعودی اخبار کے مطابق فلسطینی عوام اور ان کے اداروں نے اس واقعہ پر شدید برہمی کا اظہار...
بیجنگ۔ 5 فروری (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے سوڈانی ہم منصب عمر حسن احمد البشیر کے ساتھ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کے موقع پرتہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ شی جن پنگ نے کہا کہ سفارتی تعلقات کے...
سرینگر۔03 فروری(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف احتجاج درج کرانے کے لیے آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے...
سرینگر۔03 فروری(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور سے تین بے گناہ نوجوانوں کو گرفتارکرکے ان پر مجاہد تنظیموں کے اپر گرائونڈ کارکن ہونے کا الزام لگایا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سوپور کے سینئر سپر انٹنڈنٹ پولیس جاوید اقبال نے کہا کہ...
ریاض۔03 فروری(اے پی پی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے مملکت کے ویژن 2030ء کے تحت بیرون ملک سیآنے والے معتمرین کوآن لائن عمرہ ویزا کی سہولت جاری کردی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے '' مقام''کے عنوان سے ویب سائٹ جاری کردی ہے...
سرینگر ۔02 فروری(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے کے گورنرستیا پال ملک کی کشمیریوں کے بارے میں آئے روز کی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے انکی مغرور اور مطلق العنان ذہنیت قرار دیا ہے۔...
Earthquake
بیجنگ۔02 فروری(اے پی پی)مغربی چین میں خودمختار علاقے شنجیانگ یغور کے شہر تاچنگ میںہفتے کو زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے۔چین کے زلزلہ مرکز نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق ہفتہ کی صبح پانچ بج کر 54 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے...
سرینگر ۔ یکم فروری(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں دو نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے شاہد احمد اور عنایت احمد نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے درابگام میں محاصرے...

تازہ خبریں