Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ماسکو ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) روس کی پارلیمنٹ نے شام کے صدر بشارالاسد کے ساتھ حکومت کو ایک معاہدہ کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے تحت ماسکو شام میں اپنی فوج غیرمعینہ مدت تک تعینات رکھ سکے گا۔ اس کے بدلے میں شامی حکومت نے...
نیو یارک ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) تباہ حال شام میں زندگیاں بچانے میں مصروف رضاکاروں اور کارکنوں کو امریکی ’ٹائمز‘ میگزین نے بھی شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ یہاں تک کہ امریکی جریدے نے بھی قرآن پاک کی سورہ المائدہ کی آیت 32 کا حوالہ دیا...
نیامی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی)جرمن چانسلر انجیلا مرکل براعظم افریقہ کے تین ملکی دورے کے سلسلے میں نائجر پہنچ گئیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن چانسلر کی نائجر کے صدر محمد یوسف سے ملاقات کے دوران پناہ گزینوں کے موضوع کو مرکزی اہمیت حاصل ہو گی۔...
لندن ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) اہم دستاویزات افشاں کرنے والی ویب سائیٹ وکی لیکس نے کہاہے کہ ایکواڈور نے وکی لیکس کے بانی جولین آسانج کا انٹرنیٹ کنکشن منقطع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سائیٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی صدارتی انتخابات...
برسلز ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) شمالی اوقیانوس کے فوجی اتحاد ”نیٹو“ کے ایک سینئر سفارتکار نے کہا ہے کہ مغربی انٹیلی جنس اداروں کو ملنے والی معلومات سے پتا چلا ہے کہ روس شام کے جنگ سے تباہ حال شہر حلب پر ایک بڑے حملے لیے بحری...
ریاض ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی)وینز ویلا کے صدر نیکولس ماڈورو موروس نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وینز ویلا کے صدر اور ان کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے...
واشنگٹن ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے داعش کےخلاف بھرپور کارروائی کے سلسلہ میں ترکی سے مزید تعاون کی درخواست کی ہے۔ جمعرات کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق صدر باراک اوباما نے ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ٹیلی فون پر...
فلاڈلفیا ۔ 08 نومبر (اے پی پی) امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے فلاڈیلفیا کے انڈیپنڈنس مال میں آخری انتخابی جلسے میں 40 ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہلیری کلنٹن کے اس جلسے میں امریکی صدر براک اوباما،خاتون اول...
لندن ۔ 10 نومبر (اے پی پی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عراقی دستوں پر متعدد افراد کو قتل کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ایمنسٹی کے مطابق موصل کے قریب ایک گاوں میں 6 افراد کو بیہمیانہ طور پر قتل کیا گیا اور قاتل عراقی پولیس...
واشنگٹن۔ 22 نومبر (اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ عالمی تجارتی معاہدے ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (بحرالکاہل کے آر پار مشترکہ تجارت کے معاہدے) سے نکل جانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے ایک ویڈیو پیغام میںکہا کہ جنوری میں...

تازہ خبریں