Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

West Bank
غزہ۔ 12 نومبر (اے پی پی) غزہ کی جنوبی پٹی پراسرائیلی فوج کے حملے میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈرسمیتکم سے کم 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں اندر داخل ہو کرحماس کے ایک لیڈر کو پکڑنے...
سرینگر ۔ 11 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کی شہادت پر پلوامہ قصبے اور ترال میں آج بروز اتوار دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل ہے ۔...
جکارتہ۔11 نومبر(اے پی پی)انڈونیشیا کے سرچ اینڈ ریسکیو حکام حادثے شکار ہونے والے طیارے کا سرچ آپریشن روک دیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دوران انسانی باقیات سے بھرے 196 بیگز سمندر سے نکالے گئے ہیں۔طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں سے 79 افراد کی شناخت کرکے...
انقرہ۔11 نومبر(اے پی پی) ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر حملے میں 15 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز نے کہا ہے کہ شمالی عراقی علاقوں الغارہ، زاپ اور آواشین باسیان میں ترک فضائیہ کی کارروائی کے دوران دہشتگرد تنظیم پی کے کے...
سرینگر ۔10 نومبر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں آج بروز ہفتہ دو نوجوانوں کی شہادت پر ضلع پلوامہ میں زبردست مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے لیاقت وانی اور واجد الاسلام نامی نوجوانوں کو پلوامہ کے علاقے ٹکن میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی...
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا
واشنگٹن۔09 نومبر(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ جاپان سے دوطرفہ تجارتی مذاکرات میں وہ سخت موقف اختیار کریں گے۔ مذاکرات جلد سے جلد جنوری میں شروع ہو سکتے ہیں۔ ایک نیوز کانفرنس میں جاپان سے تجارت کے بارے میں سوال کا جواب دیتے...
اقوام متحدہ۔09 نومبر(اے پی پی)اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح وبہودکے ادارے یونیسف نے پہلی مرتبہ ایسے رہنما اصول مرتب کئے ہیں، جن کا مقصد کھیلوں میں بچوں کو تشدد اور غیر ضروری طویل تربیتی دورانیے سے بچانا ہے۔جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیسف اور جاپان کی کمیٹی...
واشنگٹن۔09 نومبر(اے پی پی)امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کی بار میں فائرنگ کرنے والا سابق میرین آئن ڈیوڈ لانگ تھا۔ اس نے بدھ کو تھاو¿زنڈ اوکس نامی شہر میں ایک بار میں میوزک فیسٹول میں شریک لوگوں پر فائرنگ کرتے ہوئے 12افراد کو ہلاک کر...
بیجنگ۔ 09 نومبر(اے پی پی)چین کے وزیر خارجہ وانگ یائی نے دارالحکومت بیجنگ میں آسٹریلیا کی ہم منصب ماریس پین سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین امریکا تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے وانگ یائی نے کہا کہ امریکا کے وسط مدتی انتخابات...
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کوانسانی حقو ق کے احترام کیلئے بھارت پر دبائو ڈالنا چا ہیئے ،ہیومن رائٹس واچ
نیویارک۔09 نومبر(اے پی پی)ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ سوڈان کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کرنے بارے جلد بازی نہ کی جائے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق سوڈانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اس ملک کو دہشت گردی کی حمایت کرنے...

تازہ خبریں