Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

واشنگٹن۔ 10 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک قائم فوجی اڈوں اور وہاں پر تعینات فوجیوں کے اخراجات میں اضافہ کردیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق قطر میں امریکا کے دو فوجی اڈے قائم ہیں۔ ایک فوجی اڈہ دارالحکومت دوحہ سے محض 20...
سرینگر ۔ 10 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیان کے علاقے کیلر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج علاقے میں بے گناہ لوگوںکو مسلسل ہراساں کررہی اور تشدد...
سرینگر ۔ 10 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں دونوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع میں ترال کے علاقے پنگلش میں محاصرے اور تلاشی کی ایک...
ریاض۔ 10 مارچ (اے پی پی)سعودی عر ب میں درع الجزیرہ مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیاض بن حامد الرویلی کے علاوہ جی سی سی ممالک کے افواج کے سربراہوں نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ جبیل کے صامت فوجی اڈے میں منعقد...
سرینگر ۔ 09 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیاںکے علاقے کیلر میں لوگوں نے قابض بھارتی فوجیوں کے بہیمانہ مظالم کیخلاف آج(ہفتے) زبردست مظاہرے کیے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ بھارتی فوجی روز گاﺅں میں داخل ہو کر...
سرینگر ۔ 09 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقوں ہف شیرمال، مولیو اور چترا گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروئیاں شرو ع کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیر املٹری اہلکاروں نے آج (ہفتے) صبح...
لیلونگوے ۔09 مارچ (اے پی پی)افریقی ملک ملاوی میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور11 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکومتی بیان کے مطابق سیلاب سے 22 ہزار مکانات اور ایک لاکھ دس ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔...
برسلز۔ 08 مارچ (اے پی پی) یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔یورپی یونین کی پریس سروس ویب سائٹ پرشائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ...
انقرہ ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ خواتین صحت مند معاشرے کا ستون ہیں۔ ترک نشریاری ادارے کے مطابق عالمی یوم نسواں کے موقع پر جاری کردہ بیان میں صدر اردوان نے کہا ہے کہ خواتین صحت مند...
واشنگٹن ۔ 08 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے فلسطین کے لیے انسانی حقوق کے مندوب مائیکل لینک نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں اور نہتے مظاہرین کے قتل عام پر اسرائیلی ریاست سے باز پرس کا مطالبہ کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے...

تازہ خبریں