Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

بیجنگ ۔28 اکتوبر(اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ چائینہ انٹر نیشنل ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں قائم کئے جانے والے پاکستانی پویلین میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش کی جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی نمائش 5تا 10نومبر کو منعقد...
بیجنگ۔28 اکتوبر(اے پی پی)چین کے صدر شی جن پنگ نے ملک کے جنوبی تکنیکی مرکز کا دورہ کیا اور امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعہ بڑھنے کے تناظر میں مزید تکنیکی پیشرفت پر زور دیا۔ یہ علاقہ کئی سالوں سے معیشت کو تحریک دیتا آیا ہے۔چین کے سرکاری ٹی وی...
سڈنی ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مارکل کا مسافر طیارہ سڈنی میں حادثے سے بال بال بچ گیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ایک مسافر طیارہ جس میں برطانوی شاہی جوڑا بھی موجود تھا سڈنی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر...
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا
واشنگٹن ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پٹسبرگ میں ایک کنیسہ کے باہر فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکا میں نفرت کی مذمت کی ہے۔گزشتہ روز اس واقعے میں امریکی حکام نے 11افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔انھوں نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو...
نئی دہلی۔28 اکتوبر(اے پی پی)بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر گرم ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے کی بھارتکی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت میں 1950ءکے بعد سے...
نیویارک ۔28 اکتوبر(اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں بدترین جنگی جرائم کر رہا ہے ۔ انہوں نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے نہتے کشمیریوں کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات اقوا م متحدہ جیسے کسی غیر...
سرینگر ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں جسکا مقصدعالمی برادری کو یہ باور کرانا ہے کہ جموں وکشمیر پر بھارت کا قبضہ قطعی طور پر غیر قانونی ، بلا جواز اور...
ریاض ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے بحیرہ مردار کے سیلاب میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ان سے تعزیت کی۔ سعودی فرماں...
انقرہ ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے شام میں موجود ان عناصر کو آخری وارننگ دی ہے جو ترکی کی سرحد کو خطرے میںڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق حکمراں جماعت آق کے ایک اجلاس سے خطاب میں صدر...
مسقط ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے خلیجی ریاست اومان کا غیر متوقع دورہ کیا ہے۔ ا±ن کے دفتر کے مطابق نیتن یاہو دورہ کرنے کے بعد واپس اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ اس بیان میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ بینجمن...

تازہ خبریں